• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے ملاقات کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 22, 2022
in پاکستان
0
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے ملاقات کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے ملاقات کی -تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو شہریار خان آفریدی نے کشمیر کمیٹی کی جانب سے مختلف بین الاقوامی فورمز بالخصوص اسلامی ممالک کی تنظیم (OIC)، یورپی یونین (EU)، امریکن کانگریس اور دیگر بین الاقوامی پارلیمانی اداروں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے کیے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم کو کوہاٹ ڈویژن میں جاری ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔

وزیراعظم نے کشمیر کا مقدمہ بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے کشمیر کمیٹی کی کاوشوں کو سراہا اور انہیں اس مقصد کے لیے اپنی کاوشیں مزید تیز کرنے کی ہدایت۔

وزیراعظم نے چیئرمین کشمیر کمیٹی کو ہدایت کی کہ وہ کوہاٹ ڈویژن میں جاری مختلف ترقیاتی سکیموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنائیں تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف اور سہولت فراہم کی جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب کے یوم تاسیس اور یوم وطنی میں فرق

اگلی پوسٹ

اسلام آباد عالمی ادارہ برائے خوارک کے سربراہ کرس کیئے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد عالمی ادارہ برائے خوارک کے سربراہ کرس کیئے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

اسلام آباد عالمی ادارہ برائے خوارک کے سربراہ کرس کیئے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper