• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان نے اپنا اقتدار بچانے کے لیے ہر سیاسی جماعت کی منتیں کی. شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2022
in پاکستان
0
عمران خان نے اپنا اقتدار بچانے کے لیے ہر سیاسی جماعت کی منتیں کی. شرجیل انعام میمن
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنا اقتدار بچانے کے لیے ہر سیاسی جماعت کی منتیں کی ۔ اپنے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پی ٹی آئی کی عمارت جھوٹ ، غلط بیانی اور آسروں پر کھڑی کی۔ پی ٹی آئی کی حکومت کے زوال کی وجہ عمران خان کی نااہلی اور غرور تھا ۔ بہت جلد عمران نیازی کا سیاسی زوال شروع ہو جائے گا۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ
نے کہا کہ جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے ۔ غلط بیانی ، منافقت ، اور عوام سے کئے گئے جھوٹے واعدے عمران خان کو ایکسپوز کر رہے ہیں ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ عمران خان ماضی کی غلطیوں سے سیکھیں ،اپنا سیاسی قبلہ درست کریں ۔ انہوں نے سیاسی مخالفت کو دشمنیوں میں تبدیل کرنے کی کوشش کی ۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سیاست میں گالی گلوچ اور بدتمیزی کی جو بنیاد عمران خان نے ڈالی ، اس کو روکنا ہوگا ، کیونکہ اقتدار کی لالچ نے عمران خان کو ذہنی مریض کردیا ۔

پچھلی پوسٹ

نظیر بھٹو یونیورسٹی میں ہونے والا واقعہ امن کو سبوتاژ کرکے ملک کو حالت جنگ کی طرف دھکیلنے کی سازش ہے، علامہ اورنگزیب فاروقی

اگلی پوسٹ

دن رات محنت کرکے اورخون پسینہ بہاکرکوپاکستان کو خوشحال بنائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دن رات محنت کرکے اورخون پسینہ بہاکرکوپاکستان کو خوشحال بنائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

دن رات محنت کرکے اورخون پسینہ بہاکرکوپاکستان کو خوشحال بنائیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper