• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قومی ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز 3-0 سے اپنے نام کرلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 29, 2022
in پاکستان
0
قومی ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز 3-0 سے اپنے نام کرلی
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قومی ویمنز ٹیم نے سری لنکا کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز 3-0 سے اپنے نام کرل

کراچی۔(اسپورٹس رپورٹر/نیٹ نیوز)قومی ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں شکست دے کر سیریز 3-0 سے اپنے نام کرلی، قومی ٹیم نے 108 رنز کا ہدف دلچسپ مقابلے کے بعد آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، بسمہ معروف کو شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی میچ جبکہ طوبیٰ حسن کو پلیئر آف دی سیریز قرار دیا گیا۔
ہفتہ کو سائوتھ اینڈ کلب کراچی میں کھیلے گئے ٹی ٹونٹی سیریز کے آخری میچ میں مہمان ٹیم سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنائے۔ ابتدا میں سری لنکن کپتان چماری اتھاپتھو اور حسینی پریرا نے پہلی وکٹ کی شراکت میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 69 رنز بنکر پوزیشن مضبوط کرلی تاہم 16.4 اوورز میں 83 رنز پر ان کے 7 کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ۔سری لنکن ٹیم کی پانچ کھلاڑی رن آئوٹ ہوئیں۔ خواتین کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں یہ 14واں موقع تھا جب ایک اننگز میں پانچ بلے باز رن آئوٹ ہوئے جس میں دوسری بار سری لنکا شامل ہے۔ ایک اننگز میں سب سے زیادہ رن آئوٹ کا ریکارڈ 6 میانمار کے خلاف سنگاپور کے پاس ہے، انہوں نے اپریل 2019 میں9 وکٹ پر 86 رنز بنائے تھے۔

حسینی پریرا 24 اور چماری 37 رنز بنا کر آئوٹ ہوئیں۔ ان دونوں کے آئوٹ ہونے کے بعد سری لنکن ویمنز ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی اور وقفے وقفے سے وکٹیں گرتی رہیں۔ نیلاکشی 9 ، اوشادی رانا سنگھے صفر، ہرشیتھا ایک ، کویشا دلہاری اور کنچنا دو دو رنز بنا کر آئوٹ ہوئیں۔ انوشکا سنجیوانی

14 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہیں جبکہ سوگندیکا 10 رنز بنا کر آئوٹ ہوئیں۔ قومی ٹیم کی بائولر طوبیٰ حسن، کائنات امتیاز اور ندا ڈار نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ سری لنکن ویمنز ٹیم کا 108 رنز کا ہدف قومی ویمنز ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد اننگز کی آخری بال پر حاصل کرلیا جبکہ ابھی اس کی 4 وکٹیں باقی تھیں۔

قومی ٹیم کو ابتدا میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب اوپنرز منیبہ علی نے 25، ارم جاوید 10 رنز بنا کر آئوٹ ہوئیں۔ قومی ویمنز ٹیم نے اپنے ابتدائی دس اوورز میں صرف 45 رنز بنائے۔

اس کے بعد عالیہ ریاض ، عائشہ نسیم اور ندا ڈار نے سکور کو آگے بڑھایا لیکن دونوں جلد ہی آئوٹ ہوگئیں۔ عالیہ ریاض 17 ، عائشہ نسیم 10 اور ندا ڈار 14 رنز بنا سکیں۔ قومی ویمنز ٹیم کو آخری اوور میں 8 رنز درکار تھے، کپتان بسمہ معروف نے اپنے اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرادیا۔ قومی ٹیم کی کپتان بسمہ معروف 15 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ رہیں۔

سری لنکن بائولر اوشادی راناسنگھے نے 18 رنز کے عوض 3 جبکہ کویشا دلہاری نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس طرح قومی ویمنز ٹیم نے آخری ٹی ٹونٹی میں چار وکٹوں سے فتح حاصل کرکے سیریز میں 3-0 سے کلین سویپ کیا۔ کپتان بسمہ معروف کو شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی میچ میچ جبکہ طوبیٰ حسن کو سیریز کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ واضح رہے دونوں ٹیمیں اب آئی سی سی ویمنز چیمپئنز میچز میں یکم، 3اور 5جون کو آمنے سامنے ہوں گی۔ تمام میچز اسی مقام پر کھیلے

پچھلی پوسٹ

کیا ہم ہائبرڈ وار کا شکار تو نہیں ہو گئے،ایک دوسرے کو گالیاں دینے والے گھر میں خوشحالی نہیں آ سکتی، راجہ پرویز اشرف

اگلی پوسٹ

یاسین ملک کا مقدمہ عالمی فورمز پر لے کر جائیں گے وزیراعظم آزاد کشمیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یاسین ملک کی نئی دہلی کی این آئی اے عدالت میں پیشی

یاسین ملک کا مقدمہ عالمی فورمز پر لے کر جائیں گے وزیراعظم آزاد کشمیر

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

محبت کا  جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

محبت کا جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

سالانہ بنیاد پر ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدت میں 11 فیصد کمی ریکارڈ

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

تین آدمیوں کو میرے قتل کا ٹاسک مل گیا ، جان کو خطرہ ہے ، شیخ رشید

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت  ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

ڈی آئی خان :تھانہ کلاچی اور CTD کے 62 مقدمات میں پکڑا جانیوالا تقریباً 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد عدالتی حکم پر تلف کردیاگیا

ڈی آئی خان :تھانہ کلاچی اور CTD کے 62 مقدمات میں پکڑا جانیوالا تقریباً 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد عدالتی حکم پر تلف کردیاگیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

روز ویلٹ ہوٹل کا امریکہ میں نیا معاہدہ ہو گیا

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی این آئی اے کی درخواست 09 اگست کو سماعت کے لئے مقرر

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی این آئی اے کی درخواست 09 اگست کو سماعت کے لئے مقرر

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

جون 1, 2023
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ٹویوٹا ایشیاء کے پریزیڈنٹ، یوشیکی کونیشی (Yoshiki Konishi) اور انڈس موٹرز کے سی ای او علی اصغر جمالی کی ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ٹویوٹا ایشیاء کے پریزیڈنٹ، یوشیکی کونیشی (Yoshiki Konishi) اور انڈس موٹرز کے سی ای او علی اصغر جمالی کی ملاقات

جون 1, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper