• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی آئی ڈی کے زیراہتمام کراچی میں میڈیا ایتھکس پر تربیتی ورکشاپ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2022
in پاکستان
0
پی آئی ڈی  کے زیراہتمام  کراچی میں میڈیا ایتھکس پر تربیتی ورکشاپ
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر، ) وزارت اطلاعات و نشریات کے ادارے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ(پی آئی ڈی) کے خود مختار ادارے پاکستان انفارمیشن سینٹر (پی آئی سی) کے تحت کراچی کے نجی ہوٹل میں دو روزہ تربیت ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

دو روزہ ورکشاپ میں ملک کے مختلف اخبارات، ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس کے صحافیوں کو ’میڈیا ایتھکس‘ پر تربیت دی گئی۔ تربیتی ورکشاپ کے دوران صحافیوں کو صحافتی اقدار، اخلاقیات، قوانین، ضوابط، غیر جانبدارانہ اور سنسنی سے آزاد رپورٹنگ کرنے کے حوالے سے تربیت دی گئی۔

پروگرام میں کراچی کے علاوہ صوبے کے دیگر شہروں سے بھی کچھ صحافیوں نے شرکت کی جب کہ خواتین صحافی بھی ورکشاپ کا حصہ تھیں۔ میڈیا ایتھکس اینڈ کوڈ آف کنڈکٹ کے نام سے منعقد کی گئی تربیت ورکشاپ میں ہر عمر، رنگ و نسل اور مذہب سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے شرکت کی جب کہ سینیئر صحافی عافیہ سلام نے بطور چیف ٹرینر ذمہ داریاں ادا کیں۔

تربیتی ورکشاپ سے معروف نیوز اینکر اور صحافی مبشر زیدی اور ناجیہ اشر نے بھی بطور خصوصی مہمان خطاب کیا اور نوجوان صحافیوں کو میڈیا ضوابط اور اخلاقیات پر مفید مشورے دیے۔دو روزہ ورکشاپ کے دوران پی آئی ڈی کی ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) تعلقات عامہ (پی آر) ارم تنویر نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ پی آئی ڈی نے ہمیشہ ہی صحافیوں اور صحافتی اداروں کی بہتری کے لیے کام کیا ہے۔



ڈی جی پی آر ارم تنویر کا کہنا تھا کہ پی آئی سی کے منصوبے کے تحت مستقبل میں بھی کراچی سمیت صوبے بھر کے صحافیوں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوتا رہے گا۔ ورکشاپ کے دوران پی آئی ڈی کے ترجمان قاسم فاروق نے بھی لیکچر دیا اور صحافیوں کو بتایا کہ پی آئی سی حال میں شروع کیا گیا وزارت اطلاعات و نشریات کا خود مختار منصوبہ ہے، جس کا مقصد نوجوان صحافیوں کی پیشہ ورانہ صلاحیت بڑھانا ہے۔

ورکشاپ کے دوران پی آئی سی کے انچارج رحیم بخش نے بھی شریک صحافیوں کو مفید تجاویز دیں اور بتایا کہ مستقبل میں ان کے ادارے کا مقصد صحافیوں کے لیے ترتیب وار تربیتی پروگرامات منعقد کرنا ہے۔ ورکشاپ کے اختتام پر ڈی جی پی آر ارم تنویر نے تربیت لینے والے تمام صحافیوں کو سرٹیفکیٹس جب کہ ٹرینرز اور مہمانوں کو شیلڈز بھی دیں۔

پچھلی پوسٹ

مفاداتی سیاست نے معاشرتی اقدار کوتباہ کر دیا تحریر(محمد قیصر چوہان)

اگلی پوسٹ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم اورچین سے 2 لاکھ ٹن گرینیولریوریا درآمدکرنے کی منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم اورچین سے 2 لاکھ ٹن گرینیولریوریا درآمدکرنے کی منظوری دیدی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم اورچین سے 2 لاکھ ٹن گرینیولریوریا درآمدکرنے کی منظوری دیدی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper