• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی :میمن گوٹھ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، 4 افراد جان بحق متعدد زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2022
in پاکستان
0
کراچی :میمن گوٹھ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، 4 افراد جان بحق متعدد زخمی
0
SHARES
62
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(کرائم رپورٹر ) ضلع ملیر کے علاقے میمن گوٹھ کے علاقے درسانو چھنو میں زمین کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق فائرنگ سے 3 افراد جان بحق جبکہ کئی افراد زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت 24 سالہ ابن احسن ولد ولی محمد، 52 سالہ امتیاز ولد انور حسین اور بادشاہ جوکھیو شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں ولی محمد ولد علی محمد، وحئی اور خمیسو ولد اکبر شامل ہیں۔



 

پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا اور اضافی نفری طلب کرلی۔
ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق پلاٹ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی ہے۔ تصادم جوکھیو اور حیدری فقیر گروپ کے درمیان ہوا۔
پولیس موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر رہی ہے۔پولیس نے دونوں گروپوں کے 15 سے زائد ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا اور۔گرفتار ملزمان سے بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔ پولیس جائے وقوع سے شواہد اکھٹے کر لئے ہیں

پچھلی پوسٹ

بلوچستان کے 32 اضلاع میں کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل ہیں، فرح عظیم شاہ

اگلی پوسٹ

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا ہوا، اداروں کی ذمے داری ہے کہ ملک کو ملک کو بچائیں عمران خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا ہوا، اداروں کی ذمے داری ہے کہ ملک کو ملک کو بچائیں عمران خان

ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا ہوا، اداروں کی ذمے داری ہے کہ ملک کو ملک کو بچائیں عمران خان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper