• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اسلام آباد آرٹ گیلری ایف نائن کا دورہ،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2022
in پاکستان
0
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اسلام آباد آرٹ گیلری ایف نائن کا دورہ،
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی/اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد آرٹ گیلری ایف نائن کا دورہ کیا۔ انہوں نے آرٹ گیلری میں امجد شاہ آفریدی کے فن پاروں اور تصاویر کی نمائش دیکھی۔

ہفتہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت کو چیف کیوریٹر اسلام آباد آرٹ گیلری جمال شاہ نے امجد شاہ آفریدی کی فوٹو گرافی اور فن پاروں کے بارے میں بریفنگ بھی دی۔

صدر مملکت نے اسلام آباد آرٹ گیلری میں موجود فن پاروں کو سراہا۔ اس موقع پر صدر مملکت نے سرکاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں ایسی مزید آرٹ گیلریوں کی ضرورت ہے، امجد شاہ آفریدی حکومت کے ایک ایماندار بیوروکریٹ تھے۔

انہوں نے کہا کہ امجد شاہ آفریدی کے فن پارے زندہ فن کا نمونہ ہیں، ان کے فن پاروں کی نمائش دوسرے مقامات پر بھی ہونی چاہئے۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان کو این آر او نہیں ملے گا، دھمکی اور ڈکٹیشن پر ان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے، مریم اورنگزیب

اگلی پوسٹ

مفاداتی سیاست نے معاشرتی اقدار کوتباہ کر دیا تحریر(محمد قیصر چوہان)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مفاداتی سیاست نے معاشرتی اقدار کوتباہ کر دیا  تحریر(محمد قیصر چوہان)

مفاداتی سیاست نے معاشرتی اقدار کوتباہ کر دیا تحریر(محمد قیصر چوہان)

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper