• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان اور امریکہ کے درمیان کثیر جہتی امور پر تعاون کے فروغ پر اتفاق امریکی اسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ برائے بین الاقوامی آرگنائزیشن امور مشیل جے سیزان سے ملاقات باعث مسرت رہی، پاکستانی سفیر پاکستان اور امریکہ غذائی تحفظ، موسمیاتی چیلنج اور عالمی مالیاتی ڈھانچے سے متعلق درپیش مسائل کے حل کیلئے مل کر کام کریں گے، مشیل جے سیزان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
پاکستان اور امریکہ کے درمیان کثیر جہتی امور پر تعاون کے فروغ پر اتفاق  امریکی اسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ برائے بین الاقوامی آرگنائزیشن امور مشیل جے سیزان سے ملاقات باعث مسرت رہی، پاکستانی سفیر  پاکستان اور امریکہ غذائی تحفظ، موسمیاتی چیلنج اور عالمی مالیاتی ڈھانچے سے متعلق درپیش مسائل کے حل کیلئے مل کر کام کریں گے، مشیل جے سیزان
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )پاکستان اور امریکہ کے درمیان کثیر جہتی امور پر تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا ۔امریکہ میں پاکستانی سفیر نے امریکی اسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ برائے بین الاقوامی آرگنائزیشن امور ایمبیسیڈر مشیل جے سیزان سے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ کثیرجہتی امور میں تعاون خصوصاً پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں تعاون، بہتر روابط اور ڈیجیٹل شمولیت سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سفیر پاکستان مسعود خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ امریکی اسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ برائے بین الاقوامی آرگنائزیشن امور مشیل جے سیزان سے ملاقات باعث مسرت رہی۔ سفیر پاکستان نے ملاقات کو نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ دوران ملاقات کثیر الجہتی امور پر دونوں ملکوں کے درمیان تعاون ، روابط میں بہتری لانے اور ڈیجیٹل شمولیت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیاسفیر پاکستان نے بات چیت کو مثبت گفتگو قرار دیا۔

مشیل سیزان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ سفیر پاکستان مسعود خان کے ساتھ ملاقات مثبت رہی اور اس دوران کثیرجہتی تعاون کو وسعت دینے اوراقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول اور دیگرامور پر تبادلہ خیال ہواپاکستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبہ جات جن میں تجارت، سرمایہ کاری، صحت، توانائی، زراعت اور ٹیک سیکٹر جیسے اہم شعبہ جات شامل ہیں کے فروغ کیلیے روابط کو تیز کیا گیا ہے۔ دونوں ممالک کثیرجہتی پلیٹ فارمز جن میں اقوام متحدہ نیویارک، جنیوا میں اقوام متحدہ کی تنظیموں اور ویانا، نیروبی، اٹلی اور پیرس میں اقوام متحدہ سے منسلک خصوصی تنظیمیں شامل ہیں ان پر تعاون کو مزید فروغ دیں گے۔ پاکستان اور امریکہ غذائی تحفظ، موسمیاتی چیلنج اور عالمی مالیاتی ڈھانچے سے متعلق درپیش مسائل کے حل کیلئے مل کر کام کریں گے۔ علاوہ ازیں امریکہ اور جی 77 کے ممالک کے درمیان باہمی مفادات کے امور پر بھی ڈائیلاگ ہوگا۔ اس وقت پاکستان جی 77 تنظیم کا چیئرمین ہے۔ حال ہی میں پاک امریکہ ہیلتھ ڈائیلاگ منعقد کیا گیا جس میں وبائی امراض، ماں اور بچے کی صحت، ویکسین کی تیاری اور غیر متعدی امراض سے لڑنے کیلئے دونوں ممالک کے درمیان مزید تعاون پر اتفاق کیا گیا۔

Previous Post

عدالت قانون سازی میں مداخلت نہیں کرنا چاہتی، سپریم کورٹ آئین اور قانون کی حکمرانی قائم کرنی ہے، عدالت نیب ترامیم کے خلاف درخواست کے کیس میں بہت احتیاط سے کام لے گی،چیف جسٹس

Next Post

شہباز گل کو طبی طور پر فٹ قرار دیا گیا، پولیس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہباز گل کو طبی طور پر فٹ قرار دیا گیا، پولیس

شہباز گل کو طبی طور پر فٹ قرار دیا گیا، پولیس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper