• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جمیل احمد گورنر اسٹیٹ بینک تعینات، نوٹیفکیشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
جمیل احمد گورنر اسٹیٹ بینک تعینات، نوٹیفکیشن
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) حکومت نے جمیل احمد کو نیا گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کردیا۔نئے گورنر اسٹیٹ بینک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جمیل احمد اس سے قبل ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کے فرائض انجام دے چکے ہیں جب کہ وہ سعودی سینٹرل بینک میں بھی اہم عہدے پر رہ چکے ہیں۔جمیل احمد 1991 سے اسٹیٹ بینک سے وابستہ ہیں اور وہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کےعہدے پر بھی رہ چکے ہیں۔اور اب بطور گورنر سٹیٹ بینک اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔

واضح رہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 48 ایک، اور سٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ کے سیکشن 11، اے، ایک کے تحت جمیل احمد کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔ یاد رہے کہ سابق گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کی مدمت ملازمت مئی 2022ءمیں ختم ہو گئی تھی جس کے بعد مرتضیٰ سید نے قائم مقام گورنر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں۔

Previous Post

وزیراعظم اور انکی کابینہ کو نااہل کرنے کی درخواست مسترد

Next Post

میرے کام کو سمجھنے میں گریمی جیتنے تک کا وقت لگا ، عروج آفتاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میرے کام کو سمجھنے میں گریمی جیتنے تک کا وقت لگا ، عروج آفتاب

میرے کام کو سمجھنے میں گریمی جیتنے تک کا وقت لگا ، عروج آفتاب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper