• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاڑکانہ: بارشوں کے دوران ہلاکتوں ہر سندھ حکومت 10 لواحقین کو اداکرے گی ،امتیاز شیح

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
لاڑکانہ: بارشوں کے دوران ہلاکتوں ہر سندھ حکومت 10 لواحقین کو اداکرے گی ،امتیاز شیح
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

لاڑکانہ( رپورٹ عاشق خان)وزیر اعلی سندھ کی جانب سے لاڑکانہ ڈویژن میں رلیف اقدامات کے لیے مقرر کردہ صوبائی وزیر انرجی سندھ امتیاز شیخ نے کمشنر آفیس لاڑکانہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ڈویژن بھر میں 3 روز میں مسلسل ہونے والی بارشوں کے باعث گھروں کی چھتیں گرنے اور دیگر مختلف حادثات میں 21 افراد جانبحق، 75 زخمی جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہو چکے ہیں جن کی مدد کے لئے سندھ حکومت عملی اقدامات کر رہی ہے

امتیاز شیخ نے بارشوں کے باعث حادثات میں ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فوت ہونے والوں کے لواحقین کو جلد دس لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا، امتیاز شیخ کا کہنا تھا کہ ڈویژن بھر کے سرکاری اسپتالوں میں میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، بے گھر افراد کے لیے وزیر اعلی سندھ نے فنڈز جاری کئے ہیں تاہم مزید فنڈز درکار ہونگے، بارش بند ہونے پر نقصان کا سروے کروایا جائے گا جبکہ بجلی کے حصول کے لیے وفاق سے رابطے جاری ہیں، انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں صوبے کی عوام کے ساتھ ہیں رلیف اور ری ہیبلی ٹیشن کا کام جاری ہے ان  کی ہر ممکن مدد کی جائے گی

پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کی جانب سے فلڈ اور رین ایمرجنسی کے لیے قبل از وقت اقدامات نہ کرنے، ریلیف میں پیچھے رہنے، پریس کانفرنس کے دوران لاڑکانہ سے منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلیوں سمیت کامیابی پر جشن منانے والے بلدیاتی نمائندوں سمیت ڈپٹی کمشنر کی عدم موجودگی کے سوال پر امتیاز شیخ شرمندہ سے دکھائی دیے، صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے امتیاز شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت ریلیف میں پیچھے نہیں، بارشیں دو روز سے زیادہ ہوئیں، پہلے نہ ہلاکتیں ہوئی تھیں نہ ہی نقل مکانی، میں تو اپنے حلقہ شکارپور میں تھا جبکہ یہاں کے منتخب نمائندے کچھ کراچی جبکہ کچھ عمرے پر ہیں اور ڈپٹی کمشنر بھی بیمار ہیں

Previous Post

سندھ سے تعلیم ختم کرنے کا پلان مرتب یونیورسٹیز کے وائس چانسلر کے انتخاب کے لیے تاریخ میں پہلی بار تعلیمیدان اور پی ایچ ڈی اسکالر ہونےکی شرط ختم

Next Post

ایم کیو ایم، جماعت اسلامی کا پی پی سے معاہدہ عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے تھا، اشرف جبار قریشی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایم کیو ایم، جماعت اسلامی کا پی پی سے معاہدہ عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے تھا، اشرف جبار قریشی

ایم کیو ایم، جماعت اسلامی کا پی پی سے معاہدہ عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے تھا، اشرف جبار قریشی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper