• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ادارہ ترقیات کراچی اس وقت شدید مالی اور انتظامی بحران کے ساتھ ساتھ بدترین کرپشن کا شکار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
ادارہ ترقیات کراچی اس وقت شدید مالی اور انتظامی بحران کے ساتھ ساتھ بدترین کرپشن کا شکار
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کی حالیہ تعمیر و ترقی میں سب سے اہم و فعال کردار ادا کرنے والا ادارہ ترقیات کراچی اس وقت شدید مالی اور انتظامی بحران کے ساتھ ساتھ بدترین کرپشن کا شکار ہے۔ گریڈ 19 کے نیب زدہ محمد علی شاہ کی ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے تعیناتی کے بعد غیر محسوس طریقہ سے تمام اہم حساس اور منافع بخش عہدوں پر نیب زدہ افسران کو تعینات کیا جاچکا ہے ادارے کے ایماندار اور کام میں مضبوط گرفت کے حامل افسران کھڈے لین لگادیئے گئے۔لاڈلے افسران و ملازمین کو مشکوک تعلیمی اسناد کے باوجود متنازعہ ڈی پی سی اور بغیر ڈی پی سی کے ترقیاں ریوڑیوں کی طرح بانٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کے ڈی اے ذرائع کے مطابق سیکریٹری کے ڈی اے شمس الحق صدیقی سسٹم کے لاڈلے افسر کے طور پربیک وقت تین عہدے اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں۔

بیک وقت تین عہدوں پر براجمان شمس الدین صدیقی

جس میں ڈائریکٹر فنانس اور ڈائریکٹر ایمپلیمینٹیشن شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق ادارہ ترقیات کی اہم پوسٹوں پر نیب زدہ افسران کی تعیناتیوں نے عوامی اور سماجی حلقوں میں زیربحث بنا دیا کئی اہم اور زرائع آمدن رکھنے والی عہدوں کو نیب زدہ افسران کے سپرد کر دیا گیا۔ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ جمیل بلوچ تعنیات ماضی میں نیب زدہ افسر جمیل بلوچ کئی الزامات کی زد میں رہ چکے ہیں اسطرح شہر کراچی کا کمرشل برانچ متنازعہ افسر کامران کے حوالے کردیا گیا ہے، ماضی میں محمد کامران سابق ڈی جی ناصر عباس کے ساتھ نیب یاترا کر چکے ہیں اور اب بھی نیب کیسز کی فہرست میں موجود ہیں اسی طرح پورے کراچی کے صنعتی پلاٹوں کی لگام قاسم عرف لمبا کے ہاتھ میں دے دی گئی ہے جو نیب ریفرنیس میں موجود ہیں ادھر پی ڈی لائنزایریا محمد عبید بھی نیب زدہ افسر ہیں اور ماضی میں نیب یاترا کا سفر کر چکے ہیں جنہیں پورے لائنزایریا پروجیکٹ کا پی ڈی لگا دیا گیا ہے ایک اطلاع کے مطابق نیب ریفرنیس میں شامل افسران کو بہت ہی خاموشی کے ساتھ گریڈ 19 میں ترقی دینے کی کوشیش تیز کر دی گئی ہیں جن میں شامل ڈائریکٹر اسٹیٹ جمیل احمد بلوچ اور قاسم عرف لمبا کو ڈی جی محمد علی شاہ اور سیکرٹری کے ڈی اے شمس صدیقی کی خصوصی ہدایت پر گریڈ انیس پرترقی کے لیئے سمری صوبائی محکمہ بلدیات کو روآنہ کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ ڈائریکٹر لینڈ خالد ظفر ہاشمی بھی نیب ریفرنس میں شامل افسران کی لسٹ میں موجود ہیں سپریم کورٹ کی کھلی خلاف ورزی کے ساتھ نیب زدہ افسران سسٹم کو خوش رکھنے میں مصروف دیکھائی دیتے ہیں ادھر ٹیکنکل پوسٹوں پر کی جانے والی ڈی پی سی میں بھی لین دین کی افواہیں گردش کر رہی ہیں کسی بھی ڈپلومہ ہولڈر کو پرموشن دینے سے پہلے اسکی سند کی اعلی ٹینکیل بورڈ سے تصدیق نہیں کرائی گئی ـ اطلاعات کے مطابق ترقی حاصل کرنے والوں میں آدھے سے زیادہ ڈپلومہ ہولڈر کبھی کسی ٹیکنکل بورڈ کالج ہی نہیں گئے کے ڈی اے اسٹاف نے ٹیکنکل پوسٹوں پر ہونے والے ڈی پی سی کو متنازعہ قرار دے دیا ہے جن میں آدھے سے زیادہ ڈپلومہ کی اسناد مشکوک بتائی جاتی ہیں۔جسے عدالت میں چیلنج کرنے کی تیاری کی جارہی ہیں ـ

Previous Post

پروفیسر ڈاکٹر مہتاب عالم اورڈاکٹر علی رضا میرجت وطن کی محبت میں پاکستان لوٹنے والے دو ڈاکٹر: ’جو باہر نہیں جا سکتے ان کو کون سکھائے گا‘

Next Post

جنرل قمر جاوید باجوہ کو رائل ملٹری اکیڈمی برطانیہ سمیت دیگر 5 ممالک سے اعلی فوجی و سول اعزازات ملنےسےدنیا بھر میں پاکستان اور پاک فوج کا نام مزید روشن ہوا ہے،رحمت خان وردگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنرل قمر جاوید باجوہ کو رائل ملٹری اکیڈمی برطانیہ سمیت دیگر 5 ممالک سے اعلی فوجی و سول اعزازات ملنےسےدنیا بھر میں پاکستان اور پاک فوج کا نام مزید روشن ہوا ہے،رحمت خان وردگ

جنرل قمر جاوید باجوہ کو رائل ملٹری اکیڈمی برطانیہ سمیت دیگر 5 ممالک سے اعلی فوجی و سول اعزازات ملنےسےدنیا بھر میں پاکستان اور پاک فوج کا نام مزید روشن ہوا ہے،رحمت خان وردگ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper