• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کی فضائیہ سیلاب سے نمٹنے اور بچاؤ کی کوششوں میں سول انتظامیہ کے ہمراہ امدادی کارروائیاں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
پاکستان کی فضائیہ سیلاب سے نمٹنے اور بچاؤ کی کوششوں میں سول انتظامیہ کے ہمراہ امدادی کارروائیاں
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) پاک فضائیہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں جنوبی پنجاب، بلوچستان اور سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف کی کوششوں میں سول انتظامیہ کی مدد کر رہی ہیں۔ ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں سیلاب متاثرین کو بنیادی غذائی ضروریات اور طبی امداد فراہم کرنے میں مسلسل مصروف ہیں۔

کوٹ مگسی، باغ ہیڈ، حبیب کوٹ، صحبت پور، فاضل پور اور حاجی پور کے علاقوں میں سیلاب کے دوران پھنسے سینکڑوں مقامی افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی خصوصی ہدایات پر پی اے ایف بیسز امدادی کارروائیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ پی اے ایف نے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس بھی لگائے ہیں

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/08/WhatsApp-Video-2022-08-19-at-8.44.43-PM.mp4

جہاں لوگوں کو مفت طبی سہولیات اور ادویات فراہم کی جارہی ہیں۔ انسانی ہمدردی کے تحت 99805 پاؤنڈ راشن اور پکے ہوئے کھانے کے پیکٹ ضرورت مند خاندانوں میں تقسیم کیے گئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاک فضائیہ کی پیرا میڈیکل ٹیم نے 2889 مریضوں کا بھی معائنہ کیا۔ امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔

Previous Post

عمران خان کی پمز آمد، شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

Next Post

چیئرمین بلاول کی تمام ایم پی ایز کو اپنے حلقوں میں جانے اور امدادی کاموں کی نگرانی کرنے کی ہدایت،موسلادھار بارشوں سے سندھ میں 40 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper