• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملتان کا سیوریج نظا م بوسیدہ ہو چکا ہے۔ جس کی تبدیلی کیلئے اربو ں روپے کی لاگت سے منصوبے پر کام جاری ہے مخدوم زادہ زین حسین قریشی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
ملتان کا سیوریج نظا م بوسیدہ ہو چکا ہے۔ جس کی تبدیلی کیلئے اربو ں روپے کی لاگت سے منصوبے پر کام جاری ہے مخدوم زادہ زین حسین قریشی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان( اسپشل رپورٹر )رکن صوبائی اسمبلی مخدومزادہ زین حسین قریشی نے کہا ہے کہ ملتان کا سیوریج نظا م بوسیدہ ہو چکا ہے۔ جس کی تبدیلی کیلئے اربو ں روپے کی لاگت سے منصوبے پر کام جاری ہے۔جس کی تکمیل سے ملتان کے شہریوں کو سیوریج کے مسائل سے نجات ملے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز ایم ڈی واسا ملتان کے ہمراہ سیوریج کے مسائل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ جس میں واسا کے افسران نے شرکت کی۔ مخدومزادہ زین حسین قریشی نے کہا کہ پی پی 217 میں سیوریج کے مسائل گھمبیر صورتحال اختیار کر چکے ہیں۔ مختلف یونین کونسلوں میں سیوریج سسٹم بوسیدہ ہو چکاہے اور پانی گلیوں میں کھڑا ہے۔ عوامی شکایات بہت زیادہ ہو چکی ہیں۔ جس کے حل کیلئے واسا افسران کے پاس حاضر ہوا ہوں۔

پی پی 217 میں مختلف یونین کونسلوں میں واسا کی ٹیموں کو بھیجا جائے‘ بوسید ہ پائپ لائنوں کو فوری طور پر تبدیل کیا جائے۔ ملتان میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے جن جن علاقوں میں پانی کھڑا ہے ان علاقوں کو فوری طور پر کلیئر کیا جائے۔انہوں نے ایم ڈی واسااور دیگر افسران کو ہدایات جاری کیں کہ بارشوں کی وجہ سے عوام کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے مزید اقدامات اٹھائے جائیں۔اجلاس میں مون سون بارشوں کی وجہ سے عوام کو درپیش مسائل اور ان کے حل کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں سابقہ اجلاس کے دوران زیر بحث آنے والے مسائل پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ واسا حکام نے پچھلے اجلاس میں پیش کردہ مسائل پر پیش قدمی سے متعلق آگاہ کیا۔اور بتایاکہ سیوریج کے مسائل حل کرنے کیلئے بھر پور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ جن کا اگلے اجلاس میں جائزہ لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا واسا کے مسائل کے حل کیلئے وقتاًفوقتاً اجلاسوں میں شریک ہونگا تاکہ ملتان سمیت اور بلخصوص پی پی 217 کے عوام کی واسا کے حوالے سے شکایات کا ازالہ کیا جائے

Previous Post

چیئرمین بلاول کی تمام ایم پی ایز کو اپنے حلقوں میں جانے اور امدادی کاموں کی نگرانی کرنے کی ہدایت،موسلادھار بارشوں سے سندھ میں 40 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

Next Post

پی ائی آے پیپلز یونٹی (سی بی اے) نے ریجنل سطح کے انتخابات میں کلین سوئپ کیا ہے جبکہ ایئر لیگ صفر پہ آوٹ اور انصاف فرنٹ فقط ایک ووٹ لے پائی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper