• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر دفاع سے کرغزستان کے سفیر کی ملاقا ت، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کرغزستان کو دفاع سے متعلقہ مصنوعات میں وسیع پیمانے پر تعاون کر سکتے ہیں، وزیر دفاع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 19, 2022
in پاکستان
0
وزیر دفاع سے کرغزستان کے سفیر کی ملاقا ت، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو  کرغزستان کو دفاع سے متعلقہ مصنوعات میں وسیع پیمانے پر تعاون کر سکتے ہیں، وزیر دفاع
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) جمہوریہ کرغزستان کے سفیر اولان بیک توتوئیف نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔وزیر دفاع نے سفیر کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرغزستان کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور اس دوستی کو مزید مضبوط کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان ای سی او اور دیگر علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کے فریم ورک کے تحت کرغزستان کے ساتھ تعاون کو مزید فروغ دے گا۔ مزید برآں، انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ پاکستان اور کرغزستان دفاعی تعاون اور کرغزستان کو دفاع سے متعلقہ مصنوعات اور مہارت کی فراہمی میں وسیع پیمانے پر تعاون کر سکتے ہیں۔سفیر نے پاکستان کی حمایت اور تعاون کو سراہا۔ انہوں نے پاکستان کی دفاعی صنعتوں اور ان کی مصنوعات کی تعریف کی اور دونوں ممالک کے درمیان خوشگوار تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کیا۔دونوں نے علاقائی اور عالمی امن اور خوشحالی کے حصول کے لیے اعلیٰ سطحی دوطرفہ رابطوں کے لیے ادارہ جاتی فریم ورک کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔

Previous Post

وزیر داخلہ نے روضہ رسول پرحاضری کی سعادت حاصل کرلی

Next Post

دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ، مہنگائی کی شرح برقرار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ،  مہنگائی کی شرح برقرار

دنیا بھر میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ، مہنگائی کی شرح برقرار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper