• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چینی کمپنیوں کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں، سکیورٹی مزید موثر بنائی جائے ،وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2022
in پاکستان
0
یوم تکبیر اپنی آزادی، خودمختاری اور دفاع پر سمجھوتہ نہ کرنے کے واضح اظہار کا تاریخی دن ہے، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

لاہور۔(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی چینی کمپنیوں کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں، پاک چائنہ مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں کو جلد فعال کرنے لئے ہرممکن سہولت بہم پہنچائی جائے،ان کمپنیوں کے ملازمین کیلئے سکیورٹی مزید موثر بنائی جائے۔

انہوں نے یہ ہدایت ہفتہ کو چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کے سلسلے میں جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال ،وفاقی وزیر پاور ڈویژن خرم دستگیر، وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ چوہدری سالک حسین، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی، سیکرٹری برائے داخلہ، خزانہ، خارجہ، سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ ، پٹرولیم، پاور، آئی ٹی ، ریلوے اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان چین کے کثیرالجہتی تعلقات اور سرمایہ کاری میں موجود مزید ممکنہ مواقع پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی ہدایت کی کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی چینی کمپنیوں کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں، پاک ۔

چائنہ مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں کو جلد فعال کرنے لئے ہرممکن سہولت بہم پہنچائی جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پاکستان میں کام کرنے والی تمام چینی کمپنیوں کے ملازمین کی سکیورٹی مزید موثر بنائی جائے۔

پچھلی پوسٹ

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے شروع ہوگا، پی سی بی

اگلی پوسٹ

پاکستان جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے ماحول کے فروغ کے لئے پرعزم ہے ،وہ کسی بھی شکل میں جارحیت یا مہم جوئی کو روکنے کی اپنی صلاحیت کو برقرار رکھے گا، ترجمان وزارت خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے ماحول کے فروغ کے لئے پرعزم ہے ،وہ کسی بھی شکل میں جارحیت یا مہم جوئی کو روکنے کی اپنی صلاحیت کو برقرار رکھے گا،  ترجمان وزارت خارجہ

پاکستان جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے ماحول کے فروغ کے لئے پرعزم ہے ،وہ کسی بھی شکل میں جارحیت یا مہم جوئی کو روکنے کی اپنی صلاحیت کو برقرار رکھے گا، ترجمان وزارت خارجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper