• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

موسیقار خیام صاحب کی آج 4 برسی ہے ۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 19, 2022
in پاکستان
0
موسیقار خیام صاحب کی آج 4 برسی ہے ۔
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( کاشف گرامی سے)
موسیقار خیام صاحب کی آج 4 برسی ہے ۔ان کا تعلق ایک ایسے مسلمان پنجابی خاندان سے تھا جہاں موسیقی کو ممنوع سمجھا جاتا تھا۔خیام نے موسیقی کی تعلیم معروف موسیقار بابا چشتی سے لاہور میں حاصل کی تھی
انہوں نے موسیقی میں اپنے کیریئر کا آغاز 17 سال کی عمر میں کیا، جبکہ فلمی زندگی کا آغاز 1953میں فلم ‘فٹ پاتھ’ سے کیا۔خیام کے سُر کا سفر اداکاری کے شوق میں گھر چھوڑنے سے شروع ہوا۔ وہ ضلع جالندھر کے ایک متدین گھرانےمیں پیدا ہوئے، جس کا ماحول مذہبی، تعلیمی اور ادبی تھا۔ مگر ان کو فلم دیکھنے اور اداکار بننے کی چاٹ لگ گئی تھی۔ان کی دھنوں میں شاعری اور بول، گلوکار کی آواز اور، بلکہ سننے والوں کی توجہ کو جس تناسب سے برتا گیا ہےوہ انہیں کا خاصہ ہے۔ فُٹ پاتھ کے گیت شامِ غم کی قسم کو اگر غور سے سنیے تو کھلے گا کہ اس کی موسیقی میں ڈھولکی، طبلے یا پکھاوج وغیرہ کی سنگت نہیں ہے گو کہ اس زمانے میں سنگیت کا تصور ان کے بغیر محال تھا۔انھوں نے اپنے پچاس سے زائد برسوں پر پھیلا ہوئے فلمی کیریئر میں کچھ اوپر پچاس فلمیں کیں۔ وہ چاہتے تو سودو سو بھی کرسکتے مگر پھر بھرمار کے کام اور ان کے لطیف کام میں فرق ہی کیا رہتا۔ حق تو یہ ہے کہ ان کی مرتب کی ہوئی ساڑھے پانچ منٹ کی ایک دُھن یعنی فلم امراؤ جان ادا میں اخلاق محمد خان شہریار کی غزل’دل چیز کیا ہے آپ مری جان لیجئے’بہت سوں کے عمر بھر کے کام پر بھاری ہے۔ جب انہوں نے ہدایتکار مظفر علی سے امراؤ جان کی موسیقی ترتیب دینے کی حامی بھری تو ان کے ذہن میں تھا کہ اس سے کچھ عرصہ قبل اسی موضوع پر کمال امروہی کی پاکیزہ اور ماسٹر غلام محمد کی دی ہوئی اس فلم کی موسیقی زبردست کامیابی حاصل کر چکے تھے۔
یہ خیام کا فن تھا کہ انہوں نے قدامت کو یوں جدت دی کہ گویا لافانی کر دیا۔ اگر خیام نے صرف ایک دھن بنائی ہوتی تو وہ تب بھی اسی مرتبے پر فائز ہوتے جس پہ کہ ہوئے۔ اور وہ دھن تھی میر تقی میر کی غزل کی جوانہوں نے ساگر سرحدی کی فلم بازار کے لیے بنائی۔ میر کی غزل
مطلع تو یہ ہے کہ

فقیرانہ آے صدا کر چلے
کہ میاں خوش رہو دعا کر چلے
انہیں 1981 کی کامیاب فلم ‘امراؤ جان ادا’ کی موسیقی کے لیے بھارتی نیشنل ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
انہوں نے ‘امراؤ جان ادا’ کے علاوہ ‘آخری خط’، ‘کبھی کبھی’، ‘دل ناداں’، ‘درد’ اور ‘رضیہ سلطانہ’ کی موسیقی بھی دی۔

Previous Post

ملیر ندی میں گاڑی بہنے سے ایک خاندان لاپتہ ، بچے کی لاش مل گئی بچے کی شناخت نہیں ہو سکی،لنک روڈ کے اوپر سے گزرنے والے پانی کے تیز بہاﺅ کی وجہ سے علاقہ مکینوں نے کار سواروں کو آگے جانے سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں رکے، ایس ایس پی ملیر

Next Post

ہم جب چاہیں چاروں طرف سے اسلام آباد کو بلاک کرسکتے ہیں، ہماری کوشش ہے حکومت جمہوری طور پر جائے، عمران خان اور پاک فوج کے درمیان تفرقہ فائدہ میں نہیں، الیکشن تو کرانا ہی ہوگا،فواد چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہم جب چاہیں چاروں طرف سے اسلام آباد کو بلاک کرسکتے ہیں، ہماری کوشش ہے حکومت جمہوری طور پر جائے، عمران خان اور پاک فوج کے درمیان تفرقہ فائدہ میں نہیں، الیکشن تو کرانا ہی ہوگا،فواد چوہدری

ہم جب چاہیں چاروں طرف سے اسلام آباد کو بلاک کرسکتے ہیں، ہماری کوشش ہے حکومت جمہوری طور پر جائے، عمران خان اور پاک فوج کے درمیان تفرقہ فائدہ میں نہیں، الیکشن تو کرانا ہی ہوگا،فواد چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper