• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کوروناوائرس سے مزید دو افراد چل بسے ،578افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
کوروناوائرس سے مزید دو افراد چل بسے ،578افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کروناوائرس سے مزید دو افراد چل بسے ،578افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ۔جمعرات کے روز این آئی ایچ کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 679 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 578 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔مختلف شہروں میں کیے گئے کورونا ٹیسٹس کے مطابق مظفر آباد میں 52 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے

جن میں سے 7 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے میر پور آزاد کشمیر میں 127 افراد کے ٹیسٹس میں سے 12 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے گلگت میں 116 ٹیسٹس میں سے 10 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے پشاور میں 785 کورونا ٹیسٹس میں سے 66 مثبت آئے بنوں میں 162 ٹیسٹس میں سے 13 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے نوشہرہ میں 79 ٹیسٹس میں سے 6 مثبت آئے لاہور میں 2 ہزار 94 ٹیسٹس میں سے 155 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے مردان میں 183 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 12 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے فیصل آباد میں 387 میں سے 21 مثبت آئے اور بہاولپور میں 153 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 08 مریضوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔ اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 2.55 فیصد رہی ہے۔

ملک میں سب سے زیادہ کیسز کی شرح مظفر آباد میں 13.46 اعشاریہ فیصد رہی۔اسی طرح سے میر پور آزاد کشمیر میں شرح 9.45 فیصد ،لاہور 7.40 جب کہ گلگت میں 8.62 فیصد پشاور میں 8.41 بنوں میں 8.02 نوشہرہ میں 7.59 مردان میں 6.56 فیصل آباد 5.43 اور بہاولپور میں 5.23 ریکارڈ کی گئی مزید برآں کورونا سے متاثرہ 159 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے 2 مریض جاں بحق ہوئے۔

Previous Post

Next Post

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید دو ماہ بعد کومہ سے باہر آگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید دو ماہ بعد کومہ سے باہر آگئے

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما کنور نوید دو ماہ بعد کومہ سے باہر آگئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper