• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملتان یونین آف جرنلسٹ کے وفد کا خبریں لاہور کا دورہ ،انتظامیہ نے30 اگست صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو تنخواہیں ادا کرنے کی یقین دہانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2022
in پاکستان
0
ملتان یونین آف جرنلسٹ کے وفد کا  خبریں لاہور کا دورہ ،انتظامیہ نے30 اگست  صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو تنخواہیں ادا کرنے کی یقین دہانی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان( اسپشل رپورٹر )
ملتان یونین آف جرنلسٹ کے وفد کی خبریں دفتر لاہور کا دورہ ،انتظامیہ نے30 اگست تک تمام صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو تنخواہیں ادا کرنے کی یقین دہانی کروادی۔
ملتان یونین آف جرنلسٹ ملتان (برنا)کو صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی جانب سے تنخواہیں نہ ملنے کی مسلسل شکایات موصول ہورہی تھیں جس پر ملتان یونین آف جرنلسٹ کے وفد نے صدر انجم خان پتافی اور سیکرٹری جنرل عدنان فاروق قریشی کی سربراہی میں خبریں آفس لاہور میں گروپ جنرل منیجر فرقان ہاشمی سے ملاقات کی اور روزنامہ خبریں ملتان کے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو اڑھائی ماہ سے تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہ کیا۔وفد نے جنرل منیجر کو بتایا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اور انکا گزراوقات مشکل ہوگیا ہے۔

ملاقات اڑھائی گھنٹے تک جاری رہی جس میں یونین کی جانب سے ورکرز کو فوری ادائیگی پر زور دیا گیا ۔ جس پر گروپ جنرل منیجر فرقان ہاشمی نے ملتان یونین آف جرنلسٹ کے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ وہ 30 اگست تک صحافیوں اور تمام میڈیا ورکرز کو تنخواہیں ادا کرینگے۔وفد نے جنرل منیجر کو یہ بھی باور کرایا کہ اگر 30اگست تک تنخواہیں ادا نہ کی گئیں تو وہ خبریں کے خلاف احتجاج سمیت دیگر ذرائع اختیار کرنے پر مجبور ہو جائینگے۔وفد میں سینئر صحافی شریف جوئیہ اور شیخ نوید ناصر بھی ہمراہ تھے۔

پچھلی پوسٹ

لیہ پورنو گرافی کیس کا ڈراپ سین :متاثرہ خاتون خود پورن ویڈیو بناکر لوگوں کو بلیک میل کرنے لگی ،پولیس حکام

اگلی پوسٹ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی ملاقات وزیر خارجہ کو چیئرمین نادرا کی جانب سے لئے گئے ڈیجیٹل گورننس اقدامات پر بریفنگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی ملاقات  وزیر خارجہ کو چیئرمین نادرا کی جانب سے لئے گئے ڈیجیٹل گورننس اقدامات پر بریفنگ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چیئرمین نادرا طارق ملک کی ملاقات وزیر خارجہ کو چیئرمین نادرا کی جانب سے لئے گئے ڈیجیٹل گورننس اقدامات پر بریفنگ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper