• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملک میں جاری بارشوں کے باعث دریاوں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
ملک میں جاری بارشوں کے باعث دریاوں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سکھر(بیورورپورٹ)ملک میں جاری بارشوں کے باعث دریاوں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی ،تونسہ کے مقام پر اونچے ،گڈو کے مقام پردرمیانے درجے اور سکھر بیراج کے مقام پر۔نچلے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے جبکہ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح لی گنجائش ایک فٹ پانچ رہ گئی تونسہ کے مقام پر پانی کی آمد 5 لاکھ 4 ہزار 999 کیوسک اور اخراج 5 لاکھ 4 ہزار 999 کیوسک ،گڈو بیراج پر پانی کی آمد 3 لاکھ 29 ہزار 762 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 29 ہزار 762 کیوسک ،سکھر بیراج پر پانی کی ّآمد 3 لاکھ 27 ہزار 050 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 27 ہزار 050۔

کیوسک جبکہ کوٹری بیراج پر پانی کی آمد ایک لاکھ 76 ہزار 806 کیوسک اور اخراج بھی ایک لاکھ 76 ہزار 806 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے سکھر اور گڈو بیراجوں پر سیلابی صورتحال کے باعث کچے کے علاقے میں واقع دیہات زیر آب آنے کا سلسلہ جاری ہے اور بڑی تعداد میں لوگ وہاں پھنس کر رہ گئے ہیں لیکن تاحال ان کو کچے سے محفو مقامات پر منتقل کرنے کے حوالے سے کسی قسم کے اقدامات سامنے نہیں آسکے ہیں۔

Previous Post

نیب قانون میں ترمیم کے بعد بڑی پیشرفت کون سا کیس چلائیں کون سا بند کریں، نیب نے تمام بیوروز سے سفارشات طلب کر لیں

Next Post

کراچی ، جولائی اور اگست میں اب تک سب سے زیادہ بارش 855 ملی میٹر ریکارڈ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی ، جولائی اور اگست میں اب تک سب سے زیادہ بارش 855 ملی میٹر ریکارڈ

کراچی ، جولائی اور اگست میں اب تک سب سے زیادہ بارش 855 ملی میٹر ریکارڈ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper