• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شہر قائد میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، رواں سال مزید بارشوں کا امکان رواں سال شہر قائد میں 1000 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
شہر قائد میں بارشوں کا سلسلہ جاری ، رواں سال مزید بارشوں کا امکان رواں سال شہر قائد میں 1000 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی )محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بھارتی ریاست راجھستان، گجرات میں بننے والے ہوا کے کم دبا میں براستہ ٹھٹہ اور بدین کراچی کا رخ کر رہے ہیں۔ بحیرہ عرب بھی ان ہوا کے کم دباﺅ کو خوب معاونت کر رہا ہے، اسی وجہ سے سمندر کا گرم درجہ حرارت سسٹم کو مزید طاقتور بنا رہا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال شہر قائد میں 1000 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ ہو سکتی ہے۔

کراچی کے علاقے حسن اسکوائر، یونیورسٹی روڈ، جیل چورنگی، گرومندر، تین پٹی پر بھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بارش کے بعد شہر بھر میں بیشتر مقامات پر ٹریفک کی آمدورفت شدید متاثر ہے جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے ناظم آباد، انڈر بائی پاس ٹریفک آمدورفت کیلئے تاحال بند ہے، دونوں اطراف سے حبیب بینک سے لیاقت آباد اور لیاقت آباد سے حبیب بینک ٹریفک کو انڈر پاس کے اوپر سے گزارا جارہا ہے۔ٹریفک پولیس حکام نے بتایا کہ سایٹ ایریا گلبای سے شیرشاہ پراچہ چوک کی طرف جانے والی شاہراہ کو بھی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

Previous Post

پاکستان اور ایران کے تجارتی روابط سے خطہ میں خوشحالی آئے گی، نوید قمر دونوں ممالک میں جے ای سی میں 6 سال وقفہ ہونے سے تجارتی دوریاں بڑھ گئیں، بارڈر مارکیٹ کے رجحان کو فروغ دینا ہوگا ، ایرانی وزیر روستم قہسامی

Next Post

ایف بی آر کا کرپشن اور فرائض میں غفلت برتنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرپشن میں ملوث افسران کو شوکاز نوٹس جاری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper