• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یوم تکبیر تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے جب پاکستان نے اعلان کیا کہ اسے کوئی غلام نہیں بنا سکتا، مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 28, 2022
in پاکستان
0
یوم تکبیر تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے جب پاکستان نے اعلان کیا کہ اسے کوئی غلام نہیں بنا سکتا، مریم اورنگزیب
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی/نیٹ نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریت مریم اور نگزیب نے جوہری دھماکوں کی سالگرہ پر قوم، قیادت اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم تکبیر تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے جب پاکستان نے اعلان کیا کہ اسے کوئی غلام نہیں بنا سکتا، یوم تکبیر اعلان تھا کہ پاکستان آزاد تھا، آزاد ہے اور آزاد رہے گافتہ کو یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات نے ذوالفقار علی بھٹو سے نواز شریف تک قائدین کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھٹو شہید نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھی جبکہ نوازشریف نے اس کی تکمیل کی، نوازشریف نے دنیا پر ثابت کیا کہ ہمیں خریدا جاسکتا ہے نہ جھکایا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جوہری پروگرام کا تسلسل پاکستان کے اپنے دفاع کے لئے کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا تاریخی ثبوت ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ جوہری پروگرام کو بنانے، پروان چڑھانے اور اس کا عملی اظہار کرنے والا ہر فرد قوم کا ہیرو ہے جسے سلام پیش کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے یوم تکبیر پر دس روزہ تقریبات کا اعلان کیا ہے، اتحاد کے جذبے سے یہ خوشی منائیں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کی آزادی، خودمختاری اور قومی مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
انہوں نے کہا کہ یوم تکبیر کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا میثاق معیشت کا اعلان پاکستان کو حقیقی معاشی آزادی دلانے کی طرف تاریخی قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن ہم ایٹمی پروگرام کے معمار ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم، ان کی ٹیم اور تمام سائنسدانوں کو سلام پیش کرتے ہیں

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم سستاپیٹرول سستاڈیزل سکیم کے تحت ایک کروڑ40 لاکھ پاکستانی گھرانوں کوماہانہ دوہزارروپے وظیفہ دیا جائے گا، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

اگلی پوسٹ

صارفین اور سرمایہ کاروں کے اعتماد ، پائیدار اقتصادی ترقی کے ذریعے معاشی چیلنجوں سے نمٹا جا سکتا ہے، وزارت خزانہ کا ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صارفین اور سرمایہ کاروں کے اعتماد ، پائیدار اقتصادی ترقی کے ذریعے معاشی چیلنجوں سے نمٹا جا سکتا ہے، وزارت خزانہ کا ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ

صارفین اور سرمایہ کاروں کے اعتماد ، پائیدار اقتصادی ترقی کے ذریعے معاشی چیلنجوں سے نمٹا جا سکتا ہے، وزارت خزانہ کا ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری کے گھر کے باہر مسلسل دوسرے روز بھی اندھا دھند فائرنگ،نوجوان معجزانہ طور پر محفوظ رہے،علاقہ میں شدید خوف و ہراس

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

ہانگ کانگ کے پاکستانی نژاد 2 پولیس کانسٹیبلز فرائض کی انجام دہی میں مصروف عمل

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

یوم تکبیر پاکستانیوں کے لیے فخر کا دن ہے،پرویز اقبال آرائیں

پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

محبت کا  جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

محبت کا جھوٹے جال: ڈیرہ غازیخان یونیورسٹی کی ایک اور طالبہ زیادتی کی بھینٹ چڑھ گئی،

یاسین ملک پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے ، مشعال ملک

یاسین ملک پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے ، مشعال ملک

چین کی  بھارت کی طرف سے کسی مزاحمت کا سامنا کیے بغیر لداخ میں مزید پیش قدمی جاری

چین کی بھارت کی طرف سے کسی مزاحمت کا سامنا کیے بغیر لداخ میں مزید پیش قدمی جاری

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت  ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

وفاقی وزیر و سینیٹر طلحہ محمود کی ڈاکٹر فوزیہ و عافیہ صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت ہمارے حکام کو اللہ تعالیٰ حوصلہ دے کہ وہ اپنے لوگوں کی حفاظت کر سکیں: سینیٹر طلحہ محمود

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی این آئی اے کی درخواست 09 اگست کو سماعت کے لئے مقرر

یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی این آئی اے کی درخواست 09 اگست کو سماعت کے لئے مقرر

عمران خان پر الزامات لگانے پر عبد القادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

عمران خان پر الزامات لگانے پر عبد القادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

ملائیشیا میں روکا گیا پی آئی اے کا طیارہ چند گھنٹوں بعد چھوڑ دیا گیا

مئی 31, 2023
’دروازہ کھلا ہے تحقیق کرلیں‘، اکاؤنٹ میں کروڑوں کے الزام پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

’دروازہ کھلا ہے تحقیق کرلیں‘، اکاؤنٹ میں کروڑوں کے الزام پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

مئی 31, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper