• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بپاشا باسو کے ہاں 43 سال کی عمر میں بچے کی پیدائش متوقع بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروورکی اپریل 2016 میں شادی کی تھی اور دونوں کی عمر 40 سال سے زائد ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
بپاشا باسو کے ہاں 43 سال کی عمر میں بچے کی پیدائش متوقع بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروورکی اپریل 2016 میں شادی کی تھی اور دونوں کی عمر 40 سال سے زائد ہے
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ( نمائندہ خصوصی)بولی وڈ اداکارہ بپاشا باسو اور اداکار کرن سنگھ گروور نے تصدیق کردی کے ان کے ہاں پہلے بچے کی جلد پیدائش متوقع ہے۔دونوں نے اپریل 2016 میں شادی کی تھی اور دونوں کی عمر 40 سال سے زائد ہے۔گزشتہ چند ہفتوں سے چہ مگوئیاں تھیں کہ بپاشا باسو امید سے ہیں اور اب انہوں نے اپنے ہاں جلد بچے کی متوقع پیدائش سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا۔

اداکارہ اور اس کے شوہر نے انسٹاگرام پر ایک ساتھ کھچوائی گئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ جلد دو افراد میں سے تین ہونے والے ہیں۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ انہوں نے تنہا زندگی گزارنا شروع کی اور پھر انہوں نے زندگی کے سفر کے لیے ایک ساتھی کا انتخاب کیا اور دونوں ساتھیوں کی محبت سے اب وہ تین ہونے والے ہیں۔نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر انہوں نے مداحوں اور شوبز شخصیات کا شکریہ بھی ادا کیا اور ساتھ ہی مداحوں کو دعاوں کی درخواست بھی کی۔بپاشا باسو اور کرن سنگھ گروور کی پوسٹ پر متعدد شوبز شخصیات اور عام افراد نے کمنٹس کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اگرچہ اداکارہ نے اپنے ہاں بچے کی متوقع پیدائش کی تصدیق کی، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ ان کےہاں کب تک بچے کی پیدائش متوقع ہے۔

تاہم رپورٹس ہیں کہ ان کے ہاں رواں برس کے اختتام تک بچے کی پیدائش ہوجائے گی۔اگر اداکارہ کے ہاں آئندہ برس جنوری سے قبل بچے کی پیدائش ہوگئی تو وہ 43 سال کی عمر میں والدہ بنیں گی، وہ اپنی سالگرہ جنوری کے پہلے ہفتے میں مناتی ہیں۔ان کے شوہر کرن سنگھ گروور ان سے کم عمر ہیں اور بپاشا باسو کی عمر میں بہت ہی کم بولی وڈ شخصیات والد بنی ہیں۔

Previous Post

وفاقی وزارت داخلہ کی جعلی ویب سائٹ بنانے میں ملوث ملزم گرفتار

Next Post

فلم ”لال سنگھ چڈھا“ کی ناکامی، عامر خان ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان کا معاوضہ ادا کریں گے یہ فلم 11 اگست کو اپنی ریلیز پر 50 کروڑ کا بزنس کرنے میں بھی ناکام رہی،

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper