• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی، لاہور ایئر پورٹ پر شاندار استقبال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی، لاہور ایئر پورٹ پر شاندار استقبال
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (نیٹ نیوز) برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز اور قونیہ میں اسلامی یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، قومی ایتھلیٹ نیک خواہشات پر قوم کے شکرگزار، حکومت سے بین الاقوامی معیار کی ٹریننگ دینے کا بھی مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم کے وطن واپسی پر دوستوں، رشتے داروں اور مداحوں نے لاہور ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیا اور بھنگڑے بھی ڈالے۔اس موقع پر قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے 2 میڈل جیتنے پر خوشی ہے، بہت محنت کر کے کامیابی حاصل کی۔گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ نے کہا کہ بین الاقوامی کھلاڑیوں کی طرح پاکستانی ایتھلیٹس کو بھی سہولتیں ملنی چاہئیں، وسائل دیے جائیں تو پاکستانی کھلاڑی دوسرے مقابلوں میں گولڈ میڈلز جیت سکتے ہیں۔

وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور مسعود نے ارشد ندیم کے آبائی علاقے میاں چنوں میں عالمی معیار کا گراؤنڈ بنانے کا اعلان بھی کیا ہے۔
یاد رہے کہ ارشد ندیم نے کامن ویلتھ اور اسلامی یکجہتی گیمز میں جویلن تھرو مقابلوں میں گولڈ میڈل جیتے ہیں

Previous Post

بنگال کی ساحرہ اداکارہ شبنم آج اپنی80 ویں سالگرہ منا رہی ہیں،

Next Post

وزیر ریلوے کے نوٹس کےبعد ریلوے انتظامیہ نے اخلاقی تمام حدیں پار ،تیز گام کے مجرا کے بعد سر سید ایکسپریس میں بھی خواجہ سراوں کا رقص، ویڈیو وائرل ، ریلوے انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper