• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کامتحدہ عرب امارا ت کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2022
in پاکستان
0
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کامتحدہ عرب امارا ت کا دورہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد،( نمائندہ خصوصی )پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول پر تعیناتی کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا۔ بندرگاہ آمد پر ابوظہبی میں پاکستان کے دفاعی اتاشی اور متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے سینئر حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا استقبال کیا۔

بندرگاہ کے دورے کے دوران پی این ایس ذوالفقار کے کمانڈنگ آفیسر کیپٹن طیب ودود انور نے ڈپٹی کمانڈر یو اے ای نیول فورسز اور یو اے ای بحریہ کے دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کے علاوہ تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
پی این ایس ذوالفقار نے یو اے ای میں پاکستان کے یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی بھی منائی۔ پی این ایس ذوالفقار پر پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر افضل محمود نے بھی شرکت کی۔ متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے حکام، بزنس کمیونٹی کے سرکردہ ارکان، پاکستانی کمیونٹی کے نامور افراد اور دیگر ممالک کے سفارتی حکا م نے بھی بڑی تعداد میں جہاز پر منعقدہ ڈائمنڈ جوبلی کی تقریب میں شرکت کی۔بندرگاہ پرقیام کے دوران دونوں ممالک کی بحری افواج نے متعدد دو طرفہ سر گرمیوں بشمول بحری جہازوں اور عسکری تنصیبات کادورہ کیا۔

دورے کے اختتام پر پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار اور متحدہ عرب امارات کی بحریہ کے جہاز "صلاحا” کے مابین دو طرفہ بحری مشق کا انعقادکیا گیا۔ پی این ایس ذوالفقار کا حالیہ دورہِ متحدہ عرب امارات اور بحری مشق کے انعقاد سے دونوں برادر ممالک کے مابین سفارتی تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

Previous Post

عمران خان کے کاغذات نامزدگی راز داری ، تضادات اور جعلی ریکارڈ سے بھرے ہوئے ہیں ۔ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈال رہی تھی ، جس کے بدلے میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے ۔ شرجیل انعام میمن

Next Post

پاکستان اسٹیل ملز سےاربوں کی کرپشن کا اسکینڈل وفاقی تحقیقاتی ادارے کی انکوائری کے باوجود چوری جاری، پولیس سہولت کار نکلی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper