• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ادارہ ترقیات کراچی کا اینٹی انکروچمنٹ آپریشن دوسرے روز میں داخل۔ تجاوزات کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔محمد علی شاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2022
in پاکستان
0
ادارہ ترقیات کراچی کا اینٹی انکروچمنٹ آپریشن دوسرے روز میں داخل۔    تجاوزات کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔محمد علی شاہ
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ کے احکامات پر من و عن عمل کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید محمد علی شاہ کی جانب سے انہدامی کارروائیوں کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید محمد علی شاہ کی ہدایت پر کے ڈی اے محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کا عملہ بلا تفریق قابضین کے خلاف مؤثر آپریشن کررہا ہے۔

محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کے عملہ نے ایمینٹی۔۔A-4 ۔ST.فیڈرل بی ایریا بلاک 19، نزد پاور ہاؤس پر بڑے پیمانے پر کارروائی کے دوران غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کیا جا رھا ھے۔سیکرٹری کے ڈی اے شمس الحق صدیقی آپریشن کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔
کارروائی کے دوران غیر قانونی دکانیں پختہ تعمیرات تجاوزات کو بھاری مشینری کے ذریعے منہدم کیا جا رھا ھے۔ غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی اینٹی انکروچمنٹ سیل کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جمیل احمد بلوچ کی سربراہی میں کی جا رہی ھے۔۔آپریشن غیر قانونی تجاوزات کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گا۔

کارروائی کے موقع پر سیکریٹری کے ڈی اے سید شمس الحق صدیقی ،کے ڈی اے کے ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ منٹ وریل انڈھر محکمہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جمیل بلوچ کے ہمراہ انتظامیہ ،کے ڈی اے پولیس کے ڈی ایس پی ،ایس ایچ او کے ڈی اے نفری کے ساتھ ساتھ علاقہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری بھی موجود ہے۔

Previous Post

محکمہ کھیل ویوتھ افیئرز گوادر کی جانب سے ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی اسپورٹ فیسٹیول کا انعقاد

Next Post

ایگری بزنس کا آغاز اور ان کے اثرات نوجوانوں کو معاشی طور پر بااختیار بنانے میں مددگار ثابت ہوں گے،ڈاکٹر فتح مری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper