• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی ملاقات، پاکستان کے ساتھ تعاون کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2022
in پاکستان
0
وزیر اعظم شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی ملاقات، پاکستان کے ساتھ تعاون کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ بدھ کووزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی تعاون کے فریم ورک، سیلاب سے نجات، خوراک کی حفاظت اور ماحولیاتی نظام کی بحالی سمیت اقوام متحدہ کے پاکستان کے ساتھ کام اور تعاون کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ امن کے قیام، انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں ، موسمیاتی تبدیلیوں اور پائیدار ترقی کے لیے بین الاقوامی تعاون کے شعبوں میں پاکستان اقوام متحدہ کے کاموں میں فعال کردار ادا کررہا ہے۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے ایجنڈے 2030 اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے پاکستان کی پیشرفت کی حمایت میں اقوام متحدہ کی جانب سے ادا کئے گئے اہم کردار کو سراہا۔

وزیراعظم نے پاکستان بھر میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ علاقوں میں لوگوں کو انسانی بنیادوں پر ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر نے وزیراعظم کو اقوام متحدہ کی پاکستان میں پائیدار ترقی، انسانی امداد، ماحولیاتی تحفظ، خوراک کی حفاظت اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں جاری سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کورونا وائرس کی وبا سے لچکدار بحالی اور پائیدار ترقی کے لئے پاکستان کی جاری کوششوں میں اقوام متحدہ کی طرف سے مسلسل حمایت کا اعادہ کیا۔ جولین ہارنیس جنوری 2020 سے پاکستان میں اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوارڈینیٹر کے طور پر اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں، وہ اقوامِ متحدہ کی کنٹری ٹیم جس میں اقوام متحدہ کی تمام ایجنسیاں، فنڈز، پروگرام شامل ہیں، کی سربراہی کر رہے ہیں اور پاکستان کی ترقیاتی ترجیحات اور منصوبوں سے اقوامِ متحدہ کے ملک میں اقدامات کی ہم آہنگی یقینی بنا رہے ہیں۔

Previous Post

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے امریکی قونصل جنرل مارک اسٹروہ کی الوادعی ملاقات

Next Post

پاکستان نے معاشی، سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی، روسی صدر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان نے معاشی، سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی، روسی صدر

پاکستان نے معاشی، سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی، روسی صدر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper