• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پولیو ورکرز کی کارکردگی قابلِ تحسین ہے، پولیو ورکرز ہمارے قومی ہیروز ہیں،پولیو کے خلاف جنگ میں پولیو ورکرز کا کلیدی کردار ہے، عبد القادر پٹیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
پولیو ورکرز کی کارکردگی قابلِ تحسین ہے، پولیو ورکرز ہمارے قومی ہیروز ہیں،پولیو کے خلاف جنگ میں پولیو ورکرز کا کلیدی کردار ہے، عبد القادر پٹیل
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ پولیو ورکرز کی کارکردگی قابلِ تحسین ہے،پولیو ورکرز ہمارے قومی ہیروز ہیں،پولیو کے خلاف جنگ میں پولیو ورکرز کا کلیدی کردار ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ڈی آئی خان یونین کونسل مہرا میں پولیو ورکرز کے حوصلے کو سلام۔ انہوںنے کہاکہ سیلاب کے پانی میں پولیو مہم کے لئے سامان پہنچایا جارہا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پولیو ورکرز ہمارے قومی ہیروز ہیں،پولیو کے خلاف جنگ میں پولیو ورکرز کا کلیدی کردار ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پولیو ورکرز پروگرام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ والدین پولیو ورکرز سے تعاون کریں ،اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں ۔انہوںنے کہاکہ بچے ہمارا مستقبل ہیں ان کو مستقل معزوری سے بچانا ہے ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ علماءکرام میڈیا سول سوسائٹی پولیو کے خاتمے کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کریں ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ پولیو کے خاتمے کی جنگ والدین کے تعاون کے بغیر نہیں جیتی جاسکتی ہے۔ عبدالقادر پٹیل نے کہاکہ حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے۔

Previous Post

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے بیٹے کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش

Next Post

تحفظات پر وزیراعظم نے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
تحفظات پر وزیراعظم نے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا

تحفظات پر وزیراعظم نے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرلیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper