• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ریڈیو پیارے پاکستان کی آواز اور پاکستانیت کی علامت ہے، مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 18, 2022
in پاکستان
0
ریڈیو پیارے پاکستان کی آواز اور پاکستانیت کی علامت ہے، مریم اورنگزیب
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریڈیو اور پاکستان کا جنم ساتھ ساتھ ہوا، ریڈیو پیارے پاکستان کی آواز اور پاکستانیت کی علامت ہے،ریڈیو نے معاشرے میں اعتدال پسند رویوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا، ریڈیو کے کردار میں کمی سے معاشرے میں انتہا پسند رویے بڑھے،ریڈیو پاکستان کے سینئر فنکاروں، صداکاروں، لکھاریوں، شاعروں، موسیقاروں اور دیگر شعبہ جات سے تعلق والے افراد کو خاص طور پر مدعو کیا گیا تھا ۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے ریڈیو پاکستان کے زیر اہتمام قیام پاکستان اور ریڈیو پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ ریڈیو پاکستان کے سینئر آرٹسٹ ہمارا اثاثہ ہیں، ہمیں ان کے ہنر اور صلاحیتوں سے استفادہ کرنا چاہئےسینئر آرٹسٹوں کے بغیر ہماری ڈائمنڈ جوبلی کی تقاریب مکمل نہیں ہوتیں انھوں نے مختلف کیٹیگریز میں منتخب ہونے والے افراد کو ایوارڈز بھی دئیے وفاقی وزیر اطلاعات نے سینئر آرٹسٹوں کے ساتھ مل کر پاکستان کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور انہیں خراج تحسین پیش کیاتقریب میں قیام پاکستان سے اب تک ریڈیو پاکستان پر چلنے والے قومی ترانے، ملی نغموں کی جھلکیاں پیش کی گئیں

 خصوصی پرفامنسز بھی پیش کی گئیں وفاقی وزیر اطلاعات نے اس موقع پر ریڈیو پاکستان کی انتطامیہ اور سینئر آرٹسٹوں کو پاکستان کی سالگرہ کی مبارک پیش کی تقریب میں ڈائیریکٹر جنرل ریڈیو سہیل علی خان، پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن سمیت وزارت اطلاعات و نشریات کے دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

Previous Post

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے ایک اور اعزاز، یو اے ای کے اعلی ترین اعزاز آرڈر آف دی یونین میڈل سے نوازا گیاپاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے ایک اور اعزاز، یو اے ای کے اعلی ترین اعزاز آرڈر آف دی یونین میڈل سے نوازا گیا

Next Post

بجلی کا شارٹ فال5 ہزار552 میگاواٹ تک پہنچ گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بجلی کا شارٹ فال5 ہزار552 میگاواٹ تک پہنچ گیا

بجلی کا شارٹ فال5 ہزار552 میگاواٹ تک پہنچ گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper