• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

امریکہ اور پاکستان کا آرمی چیف کے دورہ واشنگٹن کے آپشنز پر غور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 17, 2022
in پاکستان
0
امریکہ اور پاکستان کا آرمی چیف کے دورہ واشنگٹن کے آپشنز پر غور
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ( نیٹ نیوز ) امریکا اور پاکستانی حکام نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ کے اگست کے آخر یا ستمبر کے اوائل میں امریکا کا دورہ کرنے کے لیے مختلف آپشنز پر غور شروع کر دیا ۔ نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جلد ہی ایک تاریخ کو حتمی شکل دی جائے گی چونکہ اس دورے کی ابھی تک سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہوئی

اس لیے کسی بھی فریق نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی واشنگٹن میں ہونے والی بات چیت کے ایجنڈے کا اعلان نہیں کیا تاہم سفارتی حلقے اور تھنک ٹینک کے ماہرین نے بتایا کہ دونوں فریق ایک سال سے زائد عرصے سے اس قسم کے دورے کا انتظام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،اس کےلئے وہ مختلف حالیہ واقعات اور بیانات کا بھی حوالہ دیتے ہیں جن پر جنرل قمر جاوید باجوہ کے واشنگٹن کے دورے پر بات ہو سکتی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ ہم پاکستان میں اسٹیک ہولڈرز کے ایک سلسلے (بشمول) وہ جو اس وقت حکومت میں ہیں اور دیگر کی ایک وسیع صف کے ساتھ رابطے میں ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ آرمی چیف نے واشنگٹن سے رابطہ کیا تھا تا کہ آئی ایم ایف سے فنڈز کی جلد فراہمی کے لیے مدد کی درخواست کی جائے۔

انہوں نے امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین سے بات کی اور بعد ازاں محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار نے میڈیا کی ان قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا تھا کہ یہ کال پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال سے منسلک تھی۔بعد ازاں جنرل باجوہ نے کمانڈر یو ایس سینٹ کام جنرل مائیکل ایرک کوریلا سے بھی بات کی اور ایک سرکاری بیان کے مطابق دونوں نے باہمی مفادات، علاقائی استحکام کے ساتھ ساتھ دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

خاتون اسسٹنٹ کمشنر حدیبیہ جمالی کی جذبہ خدمت کی اعلی مثال قائم کر دی،8 کلو میٹر کا طویل فاصلہ پیدل چل کر سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں

اگلی پوسٹ

آصف زرداری میں ہمت ہے تو الیکشن لڑیں، فواد چودھری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آصف زرداری میں ہمت ہے تو الیکشن لڑیں، فواد چودھری

آصف زرداری میں ہمت ہے تو الیکشن لڑیں، فواد چودھری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper