• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فیصل آباد میں شادی سےانکارپرطالبہ کو اغواکرلیا گیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 17, 2022
in پاکستان
0
فیصل آباد میں شادی سےانکارپرطالبہ کو اغواکرلیا گیا۔
0
SHARES
34
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد( نیٹ نیوز )
فیصل آباد میں شادی سےانکارپرطالبہ کو اغواکرلیا گیا۔
فیصل آباد کے علاقے یونیورسٹی ٹاون سے ملزمان خدیجہ کو اغوا کر کے گھر لے گیے اور بہیمانہ تشدد کرکے جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کاطالبہ پر بہیمانہ تشدد کیا اور بال کاٹےبھی کاٹ دئے گئے ہیں پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان طالبہ پرانسانیت سوزتشددکی ویڈیوبھی بناتےرہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/08/WhatsApp-Video-2022-08-17-at-1.36.03-AM.mp4

واقعے کا مقدمہ تھانہ ویمن میں 6 نامزد اور 10 نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کیا گیا ہے۔
متاثرہ طالبہ کی مدعیت میں مقدمےمیں 10دفعات شامل کی گیی ہیں۔
تفتیشی حکام کے مطابق ملزمان میں 2خواتین بھی شامل جبکہ تمام ملزمان فرارہیں۔متاثرہ طالبہ نے بتایا کہ ملزم دانش نےشادی سے انکار پرمجھےاور بھائی حسن کواغواکیا اور دانش جنسی ہراساں کرتےہوئےویڈیوبناتارہا۔
طالبہ کے مطابق ملزم نے10لاکھ روپےنہ دینےپر ویڈیو وائرل کی دھمکی دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر کے متاثرہ طالبہ کو انصاف فراہم کیا جایے گا۔
ذرائع کے مطابق فیصل آباد بیسٹ ایکسپورٹ فیصل آباد کے مالک شیخ دانش نے لڑکی کو شادی کے لیے مجبور کیا اور شادی سے انکار پر لڑکی سے زیادتی کی اس پر تشدد کیا اور ویڈیوز بنائی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/08/WhatsApp-Video-2022-08-17-at-1.37.19-AM.mp4

فیصل آباد کے معروف بزنس مین شیخ دانش نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ شیخ دانش اور اسکی بیٹی اناشیخ نے دیگر ساتھیوں سے ملکرخدیجہ پرتشدد کرتے ہوئے اسکے بھائی حسن کے سامنے خدیجہ کے بال کاٹے اور بھویں مونڈ دیئے اسی دوران ویڈیوبناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی،

پچھلی پوسٹ

آصف زرداری میں ہمت ہے تو الیکشن لڑیں، فواد چودھری

اگلی پوسٹ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیںکم ہوئیں ،پاکستان میں بڑھا دی گئیں‘ حماد اظہر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیںکم ہوئیں ،پاکستان میں بڑھا دی گئیں‘ حماد اظہر

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیںکم ہوئیں ،پاکستان میں بڑھا دی گئیں‘ حماد اظہر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper