• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مرکنٹائل ایکس چینج میں 15.4ارب روپے کے سودے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 17, 2022
in پاکستان
0
مرکنٹائل ایکس چینج میں 15.4ارب روپے کے سودے
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹیڈ میں گزشتہ روز میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کے 15.4ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے جن کی مجموعی تعداد 15,399 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 5.981 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 2.179 ارب روپے ، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.995 ارب روپے، این ایس ڈی کیو 100کے سودوں کی مالیت1.723 ارب رو پے ، چاندی کے سودوں کی مالیت 1.487 ارب روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 713.778 ملین رو پے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 635.540ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 367.018ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 248.378 ملین روپے، جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 86.346ملین روپے ، کاپر کے سودوں کی مالیت 60.908 ملین رو پے اور برینٹ کے سودوں کی مالیت19.184 ملین رو پے رہی۔

پچھلی پوسٹ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیںکم ہوئیں ،پاکستان میں بڑھا دی گئیں‘ حماد اظہر

اگلی پوسٹ

پاکستان کے آدھے بچے اسکول نہیں جاتے، پرائیویٹ سیکٹر کے پاس پیسے نہیں ہیں، سیاستدانوں و تاجروں کو حصہ ڈالنا چاہیے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کے آدھے بچے اسکول نہیں جاتے،  پرائیویٹ سیکٹر کے پاس پیسے نہیں ہیں، سیاستدانوں و تاجروں کو حصہ ڈالنا چاہیے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

پاکستان کے آدھے بچے اسکول نہیں جاتے، پرائیویٹ سیکٹر کے پاس پیسے نہیں ہیں، سیاستدانوں و تاجروں کو حصہ ڈالنا چاہیے، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper