• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نواز شریف ملک واپس آئیں ،بھائی کو وزارت عظمی سے ہٹائیں، 4مہینے میں جو پاکستان کا حشر کردیا گیا ہے وہ ساڑھے 3سال میں نہیں ہوا تھا، شیریں مزاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 17, 2022
in پاکستان
0
نواز شریف ملک واپس آئیں ،بھائی کو وزارت عظمی سے ہٹائیں، 4مہینے میں جو پاکستان کا حشر کردیا گیا ہے وہ ساڑھے 3سال میں نہیں ہوا تھا،  شیریں مزاری
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر ورہنماءپی ٹی آئی شیریں مزاری نے مطالبہ کیا ہے کہ قائد مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف ملک واپس آئیں اور اپنے بھائی کو وزارت عظمی سے ہٹائیں، 4مہینے میں جو پاکستان کا حشر کردیا گیا ہے وہ ساڑھے 3سال میں نہیں ہوا تھا،الیکشن کمیشن جانبدار ،چیف الیکشن کمشنرسیاسی ایجنڈے پرکام کررہے ہیں،ایف آئی اے کسی ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات نہیں کرسکتا وہ پی ٹی آئی کا تمام ریکارڈ کس حیثیت سے مانگ رہا ہے؟ ،شہباز گل پر تشدد قابل مذمت ہے ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنماءپی ٹی آئی شیریں مزاری نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ہمیں نوٹس نہیں دیا، ہمارے بندے گئے تو کہا کہ نوٹس ویب سائٹ پر تھا جبکہ نوٹس وہاں بھی موجود نہیں تھا،

سکروٹنی کمیٹی پی ٹی آئی کےلئے 12مارچ 2018میں بنی تھی، الیکشن کمیشن سمجھتا ہے کہ لوگ حقائق بھول جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو ہدایت دی تھی کہ تمام سیاسی جماعتوں کے فنڈز دیکھے جائیں، واضح ہوتا جارہا ہے کہ الیکشن کمیشن جانبدار ہے، چیف الیکشن کمشنرقانون کے دائرے سے باہرفیصلے کررہے ہیں، چیف الیکشن کمشنرسیاسی ایجنڈے پرکام کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے پی ٹی آئی کا تمام ریکارڈ کس حیثیت سے مانگ رہا ہے؟ ،ایف آئی اے کسی ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات نہیں کرسکتا اور ایف آئی اے کے اختیارات میں نہیں آتا، یہ قانون کےخلاف ہے۔شہباز گل سے متعلق سابق وزیر نے کہا کہ شہبازگل نے ریمارکس لینڈ لائن پر دیئے تو پھرفون کیوں چاہیے؟ اگر شہبازگل نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے تو ان پر کیس کریں، ایک شخص کو اٹھا کر نامعلوم جگہ پر رکھ کر تشدد نہیں کرسکتے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی کابینہ کا اجلاس ،کئی وزراءکا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتو ں میں اضافے پر احتجاج

اگلی پوسٹ

ایف آئی اے کی تحقیقات میں پی ٹی آئی کی کی مزید 5کمپنیوں کا انکشاف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایف آئی اے کی تحقیقات میں پی ٹی آئی کی کی مزید 5کمپنیوں کا انکشاف

ایف آئی اے کی تحقیقات میں پی ٹی آئی کی کی مزید 5کمپنیوں کا انکشاف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper