• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت چینی کی صنعت کودرپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 27, 2022
in پاکستان
0
حکومت چینی کی صنعت کودرپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے،وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ):وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کوزیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے چینی کے سٹریٹجک ذخائرکوبرقرارکھنے اورملک میں چینی کی قیمت کوباضابطہ بنانے کی ضرورت پرزوردیتے ہوئے کہاہے کہ اس سے ملک میں چینی کی قیمت اورمہنگائی میں کمی آئیگی۔
انہوں نے یہ بات جمعہ کویہاں پاکستان شوگر ملزایسوسی ایشن کے چئیرمین ذکاء اشرف سے ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
سیکرٹری تجات، سیکرٹری وزارت قومی غذائی تحفظ وتحقیق، سیکرٹری صنعت وپیداواراوروزارت خزانہ کے سینئرافسران بھی اس موقع پرموجودتھے،ایسوسی ایشن کے چئیرمین نے افراط زرکے دباؤ سے نمٹنے کیلئے حکومت کے اقدامات اورکوششوں کوسراہا، انہوں نے وزیرخزانہ کوچینی کی صنعت کودرپیش مشکلات سے بھی آگاہ کیا۔وزیرخزانہ نے عوام کوزیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کیلئے چینی کے سٹریٹجک ذخائرکوبرقرارکھنے اورملک میں چینی کی قیمت کوباضابطہ بنانے کی ضرورت پرزور دیا اورکہاکہ اس سے ملک میں چینی کی قیمت مستحکم رکھنے اورمہنگائی میں کمی آئیگی۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت چینی کی صنعت کودرپیش مشکلات سے بخوبی آگاہ ہے اوران مسائل کوجلد سے جلد حل کرنے میں سنجیدہ ہے۔وزیرخزانہ نے کہاکہ حکومت پائیدارترقی اورنمو کے حصول کیلئے تجارتی سرگرمیوں کوفروغ دینے اورتاجربرادری کوسہولیات دینے میں پرعزم ہے

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کا ملک کے ایک کروڑ 40 لاکھ غریب گھرانوں کو ماہانہ 2 ہزار روپے دینے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کا ملک کے ایک کروڑ 40 لاکھ غریب گھرانوں کو ماہانہ 2 ہزار روپے دینے کا اعلان

وزیراعظم کا ملک کے ایک کروڑ 40 لاکھ غریب گھرانوں کو ماہانہ 2 ہزار روپے دینے کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper