• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
  • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد سے واپس آنے کو کوئی ڈیل یا کمزوری نہ سمجھے، کوئی ڈیل نہیں ہوئی: عمران خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 27, 2022
in پاکستان
0
اسلام آباد سے واپس آنے کو کوئی ڈیل یا کمزوری نہ سمجھے، کوئی ڈیل نہیں ہوئی: عمران خان
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور (نمائندہ خصوصی/ایجنسیاں)
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم پر امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمیں پرامن احتجاج کرنے کی بھی اجازت نہیں دی گئی، رات کے اندھیرے میں لوگوں کے گھروں پر حملے کیے گئے۔
عمران خان کا کہنا تھا کہا جا رہا ہے کہ ہم انتشار کرنے کے لیے جا رہے تھے، کیا کوئی اپنے بچوں اور عورتوں کو لیکر جاتا ہے انتشار کرنے کے لیے، جس طرح سے بربریت کا مظاہرہ کیا گیا، یہ یزید کے فالوورز ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر مجھے اپنی قوم کا خیال نہ ہوتا اور میں بیٹھ جاتا تو بہت خون خرابہ ہونا تھا، نفرتیں بڑھنی تھیں لیکن پولیس بھی ہماری ہے اس لیے ہم نے اپنے ملک کی خاطر فیصلہ کیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کوئی نہ سمجھے کہ میری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل ہوئی ہے، اسے کوئی ہماری کمزوری نہ سمجھے، حکومت کو 6 روز دے رہا ہوں اگر الیکشن کا اعلان نہ ہوا تو بھرپور تیاری کے ساتھ جائیں گے کیونکہ اس بار ہماری تیاری نہیں تھی۔

چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حکومت نے جو کچھ کیا اس سے ساری قوم کو پتہ لگ جانا چاہیے کہ کون اس قوم کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہے اور کون قومی اداروں کو آپس میں لڑانا چاہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کیا احتجاج کرنا ہمارا جمہوری حق نہیں ہے، چیف جسٹس کو خط لکھا ہے کہ جمہوریت میں احتجاج کا حق ہے یا نہیں؟ اگر احتجاج کا حق بھی نہیں دیا جائے گا تو پھر کیا آپشن رہ جاتا ہے، 6 دن میں ہمیں پتہ چل جائے گا کہ سپریم کورٹ ہمارے حقوق کا تحفظ کرتی ہے یا نہیں، ہمیں عدالت سے پروٹیکشن چاہیے جو ہمارا حق ہے۔
عمران خان نے کہا کہ آئی ایم ایف کے دباؤ میں آکر ان لوگوں نے 30 روپے فی لیٹر پیٹرول مہنگا کر دیا، باہر کی حکومتیں چاہتی ہی نہیں ہیں کہ پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہو، اس سے عوام میں بددلی آئے گی اور عوام میں بغاوت پیدا ہو گی، ہمارے اوپر بھی آئی ایم ایف کا دباؤ تھا کہ قیمتیں بڑھاؤ لیکن ہم نے نہیں بڑھائیں اور عوام کو ریلیف دیا۔

انہوں نے کہا کہ آج غلامی کی قیمت قوم ادا کر رہی ہے لیکن میری جنگ امپورٹڈ حکومت کے خلاف ہے اور میں کسی صورت غلامی کو قبول نہیں کروں گا۔
چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حکومت، عدلیہ اور اسٹیلشمنٹ کے پاس 6 روز کا وقت ہے، اس بار مجرموں کی حکومت نے ہمارے ساتھ کیا ہم اس سے بچنے کا پوری تیاری کریں گے۔

عمران خان کا کہنا تھا مذاکرات کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں، ہم یہاں کسی کے ساتھ لڑائی کرنے کے لیے نہیں آئے، ہمارا مقصد جون تک الیکشن ہے، اگر ہمارے مطالبات نہیں مانے جاتے تو پرامن احتجاج ہمارا حق ہے، ہم نے بھیڑ بکریوں کی طرح اس امپورٹڈ حکومت کے تسلط کو تسلیم نہیں کرنا

پچھلی پوسٹ

کراچی والوں کیلئے بجلی کاایک جھٹکا،5 روپے فی یونٹ تک مہنگی ہوگی

اگلی پوسٹ

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری9جون تک عبوری ضمانت منظور ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری9جون تک عبوری ضمانت منظور ۔

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری9جون تک عبوری ضمانت منظور ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار کا دلتوں سے موازنہ کرنے پر اسد الدین اویسی کی راہل گاندھی پر کڑی تنقید

بھارت میں مسلمانوں کی حالت زار کا دلتوں سے موازنہ کرنے پر اسد الدین اویسی کی راہل گاندھی پر کڑی تنقید

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

کراچی میں ایک ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 19 شہری قتل، درجنوں زخمی

کراچی، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

کراچی، ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سج گئی

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

جھنگ:ڈی پی اوملک طارق محبوب کا ضلع بھر میں قائم فحاشی کے اڈوں اور قحبہ خانوں کے خلاف آپریشن

ایپ سٹور کی مدد سے 11 کھرب ڈالر کما لیے: ایپل

ایپ سٹور کی مدد سے 11 کھرب ڈالر کما لیے: ایپل

ایف بی آر نے تمام تر مشکلات کے باوجود 605 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کرلیا

ایف بی آر نے تمام تر مشکلات کے باوجود 605 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کرلیا

لاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

لاہور:سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبرداری کا اعلان

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن میاں پرویز اقبال کی صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ساجد جوکھیو سے ملاقات

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بالآخر ان کی بہن کی ملاقات ہوگئی

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بالآخر ان کی بہن کی ملاقات ہوگئی

سندھ ، تعلیمی اداروں کی گاڑیوں میں گیس سلینڈر پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ ، تعلیمی اداروں کی گاڑیوں میں گیس سلینڈر پر پابندی، نوٹیفکیشن جاری

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

قومی خزانے کو سگریٹس پر ٹیکس چوری سے سالانہ 240 ارب کا نقصان ہونے لگا: سروےرپورٹ

جون 2, 2023
9 مئی کو ملک میں بغاوت ناکام ہوئی، وزیر دفاع خواجہ آصف

9 مئی کو ملک میں بغاوت ناکام ہوئی، وزیر دفاع خواجہ آصف

جون 2, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper