• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ستمبر1965ء کی جنگ،پاک فوج کے بہادرافسران اور جوانوں نے دفاع وطن میں جانوں کو قربان کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2026
in پاکستان
0
ستمبر1965ء کی جنگ،پاک فوج کے بہادرافسران اور جوانوں نے دفاع وطن میں جانوں کو قربان کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی اے پی پی):ستمبر1965ء کی جنگ کے10 ویں روز بریگیڈیئراحسن راشد شامی،میجرعلی عابد حسین اورکیپٹن محمد حمید اللہ نے جام شہادت نوش کیا ۔ میجرشیخ مبارک علی،میجرشیخ ظہورالدین اورلیفٹیننٹ احمد منیر نے بھی دشمن کے خلاف مقابلہ کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔بریگیڈیئر احسن راشد شامی قصور سیکٹر میں آرمر ڈویژن کے ساتھ بطور آرٹلری کمانڈر تعینات تھے جو دشمن کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بنے رہے ۔بریگیڈیئراحسن راشد شامی10ستمبر کو بہادری سے دشمن کےعلاقے میں داخل ہوئے جہاں وہ مشین گن کی گولیوں کا برسٹ لگنے سے شہید ہوئے ۔بریگیڈیئر احسن راشد شامی شہید کو بہادری کے اعتراف میں بعد از شہادت ہلال جرأت کے اعزاز سے بھی نوازا گیا۔میجرعلی عابد حسین 1965ء کی جنگ میں قصور سیکٹر میں آرٹلری رجمنٹ کمانڈ کر رہے تھے۔کرن سیکٹر میں دشمن کے مورچوں کی تباہی کا جائزہ لینے کے دوران فائرنگ سے میجر علی عابد حسین مادر وطن پر قربان ہو گئے۔کیپٹن محمد حمید اللہ خان بطور فارورڈ آبزرویشن آفیسر کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھےجو10 ستمبر کو جسر پل نارووال پر دشمن کا شیل لگنے سے شہید ہوئے۔ میجر شیخ ظہور الدین 10 ستمبرکو قصور سیکٹر میں لڑتے ہوئے کھیم کرن سے پار بھارتی علاقے اصل اُتار میں داخل ہوئے جہاں انہوں نےجان قربان کردی۔لیفٹیننٹ احمد منیراحمد کا تعلق انفنٹری بٹالین سے تھا جو کرن سیکٹر میں دفاع وطن کے دوران دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے۔لیفٹیننٹ احمد منیر شہید کو ان کی بے مثال بہادری کے اعتراف میں بعد از شہادت ستارہ جرأت سے نوازا گیا۔میجر شیخ مبارک علی شہید کا تعلق پنجاب رجمنٹ سے تھا اور جو باٹاپور جی ٹی روڈ پر بی آر بی پل کے دفاع کی ذمہ داری نبھا رہے تھے۔میجر شیخ مبارک علی10ستمبر1965ء کو دیال گاؤں سے دشمن کو مار بھگانے کے دوران مشین گن کا برسٹ لگنے سے شہید ہوئے ۔میجر شیخ مبارک علی شہید کو ان کی جرات اور بہادری کے اعتراف میں بعد از شہادت ستارہ جرأت عطا کیا گیا۔ دس ستمبر کے شہداء کی دفاع وطن میں دی جانے والی عظیم قربانی کو تاریخ کے سنہرے حروف میں لکھا جائےگا۔

Previous Post

 شکر گذاری ضروری ہے;فرح ناز راجہ

Next Post

ناروے کے بادشاہ ہرالڈ پنجم کی آخری رسومات، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی نمائندگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ناروے کے بادشاہ ہرالڈ پنجم کی آخری رسومات، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی نمائندگی

ناروے کے بادشاہ ہرالڈ پنجم کی آخری رسومات، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی نمائندگی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper