• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

گورنر خیبر پختونخوا کا خضدار میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 17, 2026
in پاکستان
0
گورنر خیبر پختونخوا کا خضدار میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور۔(نمائندہ خصوصی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خضدار کے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔گورنر نے بیان میں کارروائی کے دوران 10 دہشتگردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی قربانیاں قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔گورنر نے کہا کہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی بہادر افواج، پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف موثر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں امن دشمن عناصر کےلیے واضح پیغام ہیں کہ ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

مطالبات کی منظوری تک پٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنا جاری رہے گا،حافظ نعیم الرحمن

اگلی پوسٹ

پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر خطے کے دفاع اور سلامتی کو یقینی بنانے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا، محمد شہباز شریف

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر خطے کے دفاع اور سلامتی کو یقینی بنانے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا، محمد شہباز شریف

پاکستان ترکیہ اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر خطے کے دفاع اور سلامتی کو یقینی بنانے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا، محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper