• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین پاکستان ریلویز کی زیرِ صدارت ایم ایل ون منصوبہ بارے اہم اجلاس

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 16, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین پاکستان ریلویز کی زیرِ صدارت ایم ایل ون منصوبہ بارے اہم اجلاس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):چیئرمین پاکستان ریلویز سید مظہر علی شاہ کی زیرِ صدارت ایم ایل ون منصوبے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں بین الاقوامی ڈیزائن کنسلٹنٹس، ریویو کنسلٹنٹس اور پاکستان ریلویز کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں کراچی تا روہڑی سیکشن کی اپ گریڈیشن سے متعلق مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور منصوبے کی تیاری، پیش رفت وآئندہ اقدامات پر مشاورت کی گئی۔چیئرمین پاکستان ریلویز نے ایم ایل ون منصوبے سے متعلق ریویو فیز 30 اکتوبر 2026 تک مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے منصوبے پر پیش رفت کی مسلسل نگرانی اور ہفتہ وار بنیادوں پر جائزہ لینے کی بھی ہدایت کی۔اجلاس میں ایم ایل ون منصوبے کے لیے مارکیٹ سے مشاورت کے دوسرے مرحلے کا 8 ستمبر 2026 سے آغاز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ دوسرے مرحلے میں منصوبے کی تیاری، تکنیکی امور اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مارکیٹ کے ماہرین اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق پاکستان ریلویز ایم ایل ون منصوبے کو مزید موثر،جدید اور قابلِ عمل بنانے کے لیے مارکیٹ کی تجاویز، بین الاقوامی تجربات اور ماہرین کی آرا سے بھرپور استفادہ کرے گا۔منصوبے کی تیاری اور عمل درآمد کے تمام مراحل میں میرٹ، شفافیت اور مسابقت کے اصولوں کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ایم ایل ون منصوبے پر ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم ایل ون پاکستان ریلویز کی ترقی، جدید نظام اور مستقبل کی ضروریات کو پورا کرنے کی بنیاد ہے۔ منصوبے کی اپ گریڈیشن سے ٹرینوں کی رفتار، مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور پاکستان ریلویز کی مجموعی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئے گی۔

پچھلی پوسٹ

فخر زمان نے این سی اے میں تین ماہ فٹنس پر کام کیا، چیمپئنز کپ میں دو سنچریاں جڑ دیں

اگلی پوسٹ

اوٹاوا : پاکستانی ہائی کمیشن جبکہ مونٹریال، ٹورنٹو اور وینکوور میں قائم پاکستان کے تینوں قونصل جنرلز نے پاکستان کا 80واں یومِ آزادی  تقریبات

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
اوٹاوا : پاکستانی ہائی کمیشن جبکہ مونٹریال، ٹورنٹو اور وینکوور میں قائم پاکستان کے تینوں قونصل جنرلز نے پاکستان کا 80واں یومِ آزادی  تقریبات

اوٹاوا : پاکستانی ہائی کمیشن جبکہ مونٹریال، ٹورنٹو اور وینکوور میں قائم پاکستان کے تینوں قونصل جنرلز نے پاکستان کا 80واں یومِ آزادی  تقریبات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper