• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی صدر پشاور پریس کلب ایم ریاض خان کو تمغہ امتیاز سے نوازنے کی منظوری پرمبارکباد

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 15, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی صدر پشاور پریس کلب ایم ریاض خان کو تمغہ امتیاز سے نوازنے کی منظوری پرمبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے صدر پشاور پریس کلب ایم ریاض خان کو حکومت کی جانب سے تمغہ امتیاز سے نوازنے کی منظوری پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں انجینئر امیر مقام نے کہا کہ ایم ریاض خان کےلیے تمغہ امتیاز کی منظوری نہ صرف ان کی صحافتی خدمات کا اعتراف ہے بلکہ خیبر پختونخوا کے صحافتی برادری کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔ انہوں نے ایم ریاض خان کےلیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمغہ امتیاز کی منظوری ان کی خدمات کا ایک اہم قومی اعتراف ہے اور وہ اس اعزاز کے بجا طور پر مستحق ہیں۔

پچھلی پوسٹ

حکومت کا تعمیراتی شعبے کی مزید ترقی کے لئے جامع ڈویلپمنٹ پیکج پرغور

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا مشرقی انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا مشرقی انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا مشرقی انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper