• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یوم آزادی پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 15, 2026
in پاکستان
0
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یوم آزادی پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی):چیف آف آرمی سٹاف ،چیف آف ڈیفنس فورسز ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات نے یوم آزادی کے موقع پر پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ کا اہتمام کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے ہفتہ کو جاری پریس ریلیز کے مطابق اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز نے ملک کے دفاع میں سابق فوجیوں کی انمول شراکت اور تاحیات خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے قومی لچک کو مستحکم بنانے میں ان کے لازوال کردار کا اعتراف کیا۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ان کا تجربہ، رہنمائی اور مسلسل مصروفیت خاص طور پر تیزی سےابھرتے ہوئے اور سکیورٹی کے پیچیدہ مسائل کے حل کے لئے قیمتی ادارہ جاتی اثاثہ ہے۔ سابق فوجیوں نے پاک فوج کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا اور ابھرتے ہوئے سکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلح افواج کے لیے اپنی مسلسل حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے قومی اتحاد، امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عزم بھی کیا۔ استقبالیہ میں ریٹائرڈ افسران اور جوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

اتحاد، ایمان اور تنظیم کے عزم کی تجدید کیساتھ پاکستان کا 80واں یوم آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا گیا

اگلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا مشرقی انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا مشرقی انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا مشرقی انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper