• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی کلب میں یومِ آزادی کی تقریب، گورنر سندھ نے پرچم کشائی کی

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
کراچی کلب میں یومِ آزادی کی تقریب، گورنر سندھ نے پرچم کشائی کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ (نمائندہ خصوصی):گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کراچی کلب میں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور قومی پرچم لہرایا۔جمعہ کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح کی کراچی کلب سے وابستگی ہمارے لیے باعثِ فخر اور باعثِ عزت ہے۔قائداعظم کی 1947 میں کراچی کلب آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا تھا، جو اس تاریخی ادارے کے لیے ایک قابلِ فخر اعزاز ہے۔انہوں نے کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح اور تحریکِ پاکستان کے رہنمائوں نے ایک آزاد وطن کا خواب شرمندہ تعبیر کیا۔ ہمارے بزرگوں نے ایسے پاکستان کا خواب دیکھا تھا جہاں وہ اور ان کی آنے والی نسلیں سکون اور آزادی کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔ آج پاکستان ہمارے بزرگوں اور قائداعظم کے خوابوں کی تعبیر ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ تحریکِ پاکستان کے رہنمائوں نے مختصر زندگی پائی، لیکن ہمیں ہزاروں سال جینے کے لیے ایک آزاد ملک عطا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم جغرافیائی ہجرت کا سفر طے کرچکے ہیں، اب ہمیں علم اور ٹیکنالوجی کی ہجرت کرنا ہے۔ پاکستان کو ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے لے جانے کے لیے نوجوانوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ پاکستانی نوجوان کمپیوٹر اور جدید ٹیکنالوجی میں مہارت حاصل کرکے ملک کو ترقی کی نئی منزلوں تک لے جائیں۔گورنر سندھ نے کہا کہ جس ملک کا تاجر خوشحال ہوتا ہے، اس کا معاشرہ بھی خوشحال ہوتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ زبیر موتی والا، عقیل کریم ڈھیڈی سمیت دیگر تاجر ملک کی معاشی ترقی میں اپنا کردار ادا کررہے ہیں، پاکستان کی ترقی میں میمن کمیونٹی کا کردار بھی قابلِ تحسین ہے۔انہوں نے کہا کہ یومِ آزادی ہمیں ان لوگوں کی قربانیوں کو بھی یاد کرنے کا پیغام دیتا ہے جنہوں نے ہجرت کرکے آنے والے پاکستانیوں کے لیے اپنے گھر، کاروبار اور دل کھول دئیے۔ کراچی کے لوگوں نے ہجرت کرکے آنے والے پاکستانیوں کا کھلے دل سے استقبال کیا۔ ہمیں ان لوگوں کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے جنہوں نے قیامِ پاکستان کے بعد اپنے بھائیوں کے لیے محبت، اخوت اور ایثار کا مظاہرہ کیا۔گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے کاروباری برادری اور نوجوانوں کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

Hacked by CoupDeGrace

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعظم ہائوس کے سینئر فوٹو گرافر باسط بلوچ کے جواں سال بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعظم ہائوس کے سینئر فوٹو گرافر باسط بلوچ کے جواں سال بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعظم ہائوس کے سینئر فوٹو گرافر باسط بلوچ کے جواں سال بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper