• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جشن آزادی مبارک: پاکستان کی تعمیر و ترقی ہر شہری کا قومی فریضہ ہے، چوہدری فہد یوسف

یومِ آزادی ہمیں اتحاد، تنظیم اور یقینِ محکم کے اصولوں پر کاربند رہنے کا درس دیتا ہے، پاکستان کی سالمیت اور خوشحالی کے لیے متحد ہونا ہوگا،سیاسی و سماجی رہنما کا جش آزادی پر خصوصی پیغام

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
جشن آزادی مبارک: پاکستان کی تعمیر و ترقی ہر شہری کا قومی فریضہ ہے، چوہدری فہد یوسف
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی )پاکستان کے 79 ویں یومِ آزادی کے موقع پر پوری قوم، بالخصوص کراچی کے شہریوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے معروف سماجی وسیاسی شخصیت چوہدری فہد یوسف کہا ہے کہ آزادی ایک عظیم نعمت اور لاکھوں قربانیوں کا ثمر ہے، جس کی حفاظت، استحکام اور ترقی ہم سب کی مشترکہ قومی ذمہ داری ہے۔جشن آزادی کے موقع پر خصوصی پیغام میں چوہدری فہد یوسف نےکہا کہ پاکستان کا قیام برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخی جدوجہد، قائداعظم محمد علی جناحؒ کی بے مثال قیادت اور ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ 14 اگست ہمیں اس عہد کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم اپنے پیارے وطن کی سلامتی، خودمختاری، جمہوری اقدار، آئین کی بالادستی اور معاشی و سماجی ترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔چوہدری فہد یوسف نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے قیامِ پاکستان کے بعد ملک کے جمہوری، آئینی، معاشی اور سماجی استحکام کے لیے ہمیشہ جدوجہد کی ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو متفقہ آئین دیا، ملک کے عوام کو سیاسی شعور اور جمہوری حقوق کے لیے آواز دی، جبکہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے جمہوریت کی بحالی اور عوامی حقوق کے لیے تاریخی جدوجہد کی۔ چوہدری فہد یوسف کہا کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی محض حکومتوں کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہر شہری کا قومی فریضہ ہے۔ ہمیں سیاسی وابستگیوں، لسانی اور علاقائی تفریق سے بالاتر ہوکر پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے متحد ہونا ہوگا۔ ملک کی ترقی کا راستہ تعلیم، صحت، روزگار، جدید انفراسٹرکچر، مضبوط بلدیاتی نظام، قانون کی حکمرانی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی سے ہوکر گزرتا ہے۔ چوہدری فہد یوسف نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، ملک کو امن، ترقی، خوشحالی اور استحکام عطا فرمائے، وطنِ عزیز کو درپیش تمام چیلنجز پر قابو پانے کی توفیق دے اور پاکستان کو دنیا کی ترقی یافتہ، مضبوط اور باوقار اقوام میں نمایاں مقام عطا فرمائے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد

اگلی پوسٹ

خوابوں کی تدفین کا موسم پہلی قسط

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
خوابوں کی تدفین کا موسم  پہلی قسط

خوابوں کی تدفین کا موسم پہلی قسط

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper