• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان رائفل ٹیم کی ایف کلاس برٹش اوپن 2026 میں13 تمغوں کے ساتھ شاندار کارکردگی

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
پاکستان رائفل ٹیم کی ایف کلاس برٹش اوپن 2026 میں13 تمغوں کے ساتھ شاندار کارکردگی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):پاکستان رائفل ٹیم نے ایف کلاس برٹش اوپن 2026 میں13 تمغوں کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ بسلی برطانیہ میں منعقدہ بین الاقوامی شوٹنگ ٹورنامنٹ میں12رکنی پاکستانی ٹیم نے7گولڈ میڈلز سمیت 13تمغے اپنے نام کئے۔لیفٹیننٹ جنرل احسن گلریز کی زیرقیادت پاکستانی ٹیم نے دنیا کے 24 ممالک سے شریک تقریباً 185 بہترین نشانہ بازوں کا مقابلہ کیا۔پاکستانی نشانہ بازوں نے انفرادی اورمجموعی مقابلوں میں اپنی صلاحیت، تسلسل اورمسابقتی برتری کا شاندار مظاہرہ کیا۔حذیفہ گل نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مختلف مقابلوں میں 4 طلائی، 2 چاندی اور 1 کانسی کا تمغے جیتے۔ایف کلاس برٹش اوپن 2026 میں احسن گل نے 1000 یارڈزمقابلوں میں 2 طلائی تمغے حاصل کیے۔ محمد ولید نے 1000 گز کےمقابلے میں طلائی اور ایف ٹی آر مجموعی مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتا، عبید ابراہیم اور جنید علی نے بھی 800 گز کے مقابلوں میں کانسی کے تمغے حاصل کیے۔برٹش اوپن میں شاندار کامیابی کے بعد پاکستان کی قومی شوٹنگ ٹیم نے بین الاقوامی چیمپئن شپ کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا۔پاکستان لانگ رینج رائفل ایسوسی ایشن کے مطابق یہ کامیابی لانگ رینج رائفل شوٹنگ میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی مہارت اورعالمی سطح پر بہترین مقابلے کی اہلیت کا ثبوت ہے۔پاکستانی شوٹرزنے دنیا کے صف اول کے تجربہ کاررائفل شوٹرزکے خلاف اپنی مہارت اورمسابقتی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ایف کلاس شوٹنگ مقابلے میں پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک میں ہر کھیل کا بہترین ٹیلنٹ موجود ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی 79ویں شبِ آزادی کے جشن کا شاندار پرومو جاری

اگلی پوسٹ

پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نا سمجھا جائے، ہم خطے میں استحکام کی ضمانت بن چکے ہیں، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نا سمجھا جائے، ہم خطے میں استحکام کی ضمانت بن چکے ہیں، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نا سمجھا جائے، ہم خطے میں استحکام کی ضمانت بن چکے ہیں، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper