• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور معرکۂ حق کی یاد میں تعمیر کی گئی یادگارِ فتح کا افتتاح

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in پاکستان
0
شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور معرکۂ حق کی یاد میں تعمیر کی گئی یادگارِ فتح کا افتتاح
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):ملک کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور معرکۂ حق کی یاد میں تعمیر کی گئی یادگارِ فتح کا افتتاح جمعرات کی شب ایک پروقار تقریب میں کیا گیا، جس میں ملک کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بطور مہمانانِ خصوصی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔چیف آف ڈیفنس فورسز و چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف بھی تقریب میں موجود تھے۔تقریب کا آغاز ملٹری بینڈ کی جانب سے قومی ترانے کی دھن بجانے سے ہوایادگارِ فتح ملک کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور مئی میں بھارت کے ساتھ ہونے والے مختصر فوجی تنازع میں پاکستان کی فتح کی یاد منانے کے لیے تعمیر کی گئی ہے۔افتتاحی تقریب کے موقع پر ’’داستانِ عشقِ وطن: معرکۂ حق‘‘ کے عنوان سے لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو بھی پیش کیا گیا، جس میں پروجیکشن میپنگ کے ذریعے یادگار پر براہِ راست مناظر پیش کیے گئے۔تقریب کے دوران ایک دستاویزی فلم بھی دکھائی گئی جس میں یادگارِ فتح کی تعمیر میں شامل غیر معمولی ٹیم اور یادگار کی تعمیر کے آغاز سے تکمیل تک کے آٹھ ماہ کے سفر کو اجاگر کیا گیا۔دستاویزی فلم میں بتایا گیا کہ یادگار میں پانچ محرابیں تعمیر کی گئی ہیں جو اسلام کے پانچ ارکان کی علامت ہیں، جبکہ یہ محرابیں پاکستان کے پانچ ستونوں کی بھی نمائندگی کرتی ہیں، جن میں حکومت، عسکری قوت، میڈیا، عوام اور قومی نظریہ شامل ہیں۔یادگار کا ڈیزائن پاکستان کی مسلح افواج کی تینوں سروسز یعنی بری فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے ساتھ ساتھ سائبر دفاع اور خلائی جنگ کی بھی عکاسی کرتا ہے۔افتتاحی تقریب میں پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شاندار فضائی مظاہرہ بھی پیش کیا اور رات کے آسمان پر فلیئرز چھوڑے۔ تقریب کا اختتام صدر مملکت آصف علی زرداری وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے پرچم کشائی کی تقریب سے ہوا، جس کے دوران آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جبکہ پس منظر میں قومی ترانہ بجایا گیا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی:بہادر آباد شرف آباد میں ڈکیتی، ڈیلیوری بوائے گن پوائنٹ پر لٹ گیا

اگلی پوسٹ

پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد

پاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت کی پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper