• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایوان بالا نے انتخابات (ترمیمی) بل 2022ء منظور کر لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 27, 2022
in پاکستان
0
ایوان بالا نے انتخابات (ترمیمی) بل 2022ء منظور کر لیا
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔ (نمائندہ خصوصی/اے پی پی):ایوان بالا نے انتخابات (ترمیمی) بل 2022ء منظور کر لیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے تحریک پیش کی کہ قانونی انتخابات 2017 میں مزید ترمیم کرنے کا بل انتخابات (ترمیمی) بل 2022ء قومی اسمبلی کی منظور کردہ صورت میں زیر غور لایا جائے۔
ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور نے بل ایوان میں پیش کیا۔ بعد ازاں چیئرمین سینیٹ نے بل شق وار منظوری کے لئے ایوان میں پیش کیا جسے ایوان نے منظور کر لیا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں پی سی ہوٹل کی چھت گر گئی، 1شخص جاں‌ بحق

اگلی پوسٹ

ایوان بالا نے قومی احتساب (ثانوی) (ترمیمی) بل 2022ء منظور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایوان بالا نے قومی احتساب (ثانوی) (ترمیمی) بل 2022ء منظور

ایوان بالا نے قومی احتساب (ثانوی) (ترمیمی) بل 2022ء منظور

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper