• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر برائے بحری امور کی زیر صدارت پورٹ قاسم اتھارٹی بورڈ کا اجلاس ، قومی و محکمانہ تقاضوں کے تحت سپورٹس پالیسی پر نظرثانی بارے تبادلہ خیال کیا

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 13, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر برائے بحری امور کی زیر صدارت پورٹ قاسم اتھارٹی بورڈ کا اجلاس ، قومی و محکمانہ تقاضوں کے تحت سپورٹس پالیسی پر نظرثانی بارے تبادلہ خیال کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے پورٹ قاسم اتھارٹی کے بورڈ اجلاس کی صدارت کی جس میں اس کی سپورٹس پالیسی کا جائزہ لیتے ہوئے موجودہ قومی و محکمانہ تقاضوں کے مطابق اس میں جامع نظرثانی بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ محمد جنید انوار چوہدری نے ہدایت کی کہ نظرثانی شدہ پالیسی میں محکمانہ کھیلوں، کھلاڑیوں کی ترقی، کوچنگ و تربیت، شفاف انتخاب کے طریقہ کار، کھیلوں کی بہتر سہولیات، کھلاڑیوں کے لیے مراعات اور ادارہ جاتی ذمہ داریوں کے واضح تعین پر توجہ مرکوز کی جائے۔انہوں نے پاکستانی بندرگاہوں کے لیے مشترکہ سپورٹس پالیسی کی تجویز دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ہونہار کھلاڑیوں کی تلاش کے لیے پورٹ قاسم میں ‘ٹیلنٹ ہنٹ کیمپ’ کا انعقاد کیا جائے۔ چیئرمین پورٹ قاسم اتھارٹی ریئر ایڈمرل (ریٹائرڈ)سید معظم الیاس نے بتایا کہ اتھارٹی ایک’’ملٹی سپورٹس کمپلیکس‘‘قائم کرے گی جس میں کرکٹ، ہاکی، بیڈمنٹن، ٹیبل ٹینس، تیراکی، باسکٹ بال، سکواش، اتھلیٹکس اور فٹ بال کی سہولیات شامل ہوں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ بورڈ نے اس منصوبے کے لیے 9.6 ایکڑ کا ایک پلاٹ مختص کیا ہے، پہلے مرحلے میں کرکٹ گراؤنڈ کی تعمیر شامل ہوگی جس کے لیے ٹینڈر جاری کیا جائے گا اور ٹھیکہ کم ترین بولی دینے والے کو دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ تجویز کردہ پالیسی کے تحت، کھیلوں کی ترقی اور سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے ایک مخصوص ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جائے گا، نئے بھرتی ہونے والے کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے سینئر کھلاڑیوں کی خدمات بطور کوچ بھی حاصل کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر نے ہدایت کی کہ کراچی پورٹ ٹرسٹ (KPT) اور PQA کے کھلاڑیوں کو یکجا کر کے بین الاقوامی معیار کی نئی کرکٹ ٹیم تشکیل دی جائے۔اجلاس میں پی کیو اے کے چیئرمین، ایچ آر کمیٹی کے اراکین اور بورڈ کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

ناروے کے وزیر خارجہ کی دفتر خارجہ آمد ، نائب وزیر اعظم نے خیرمقدم کیا

اگلی پوسٹ

پاکستان کی 79ویں شبِ آزادی کے جشن کا شاندار پرومو جاری

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
پاکستان کی 79ویں شبِ آزادی کے جشن کا شاندار پرومو جاری

پاکستان کی 79ویں شبِ آزادی کے جشن کا شاندار پرومو جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper