• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان کے لیبیا کے لیے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) ممتاز حسین کی ملاقات

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 12, 2026
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان کے لیبیا کے لیے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) ممتاز حسین کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں پاکستان کے لیبیا کے لیے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) ممتاز حسین سے ملاقات کے دوران انہیں پاکستان اور لیبیا کے درمیان اعلیٰ سطح کے سیاسی روابط کو مزید مضبوط بنانے اور اقتصادی، تجارتی و سرمایہ کاری کے تعاون کو وسعت دینے کے لیے کام کرنے کی ہدایت کی۔بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے میجر جنرل (ر) ممتاز حسین کو سفیر مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان لیبیا کے ساتھ اپنے دیرینہ اور دوستانہ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے جو مشترکہ ایمان، باہمی احترام اور مشترکہ اقدار پر استوار ہیں۔ انہوں نے دفاع، توانائی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، صحت، تعلیم، زراعت اور انسانی وسائل کی ترقی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی گنجائش پر زور دیا۔صدر مملکت نے دونوں ممالک کی کاروباری برادریوں کے درمیان روابط بڑھانے اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت پاکستان میں موجود سرمایہ کاری کے مواقع کو اجاگر کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان لیبیا کی خودمختاری، اتحاد، علاقائی سالمیت اور دیرپا امن، استحکام اور قومی مفاہمت کے لیے اس کی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا۔انہوں نے نامزد سفیر کو ہدایت کی کہ لیبیا میں پاکستانی کمیونٹی کی فلاح و بہبود کو ترجیح دی جائے۔صدر نے فلسطین اور جموں و کشمیر سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر اقوام متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور دیگر کثیرالجہتی فورمز میں لیبیا کے ساتھ مسلسل تعاون کی امید بھی ظاہر کی۔صدر مملکت نے نامزد سفیر کے لیے کامیاب اور نتیجہ خیز سفارتی مدت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انہیں ہدایت کی کہ وہ لیبیا کی قیادت اور عوام کے لیے ان کی جانب سے پرتپاک خیرسگالی کا پیغام پہنچائیں۔میجر جنرل (ر) ممتاز حسین نے کہا کہ بطور سفیر ان کی ترجیح لیبیا میں پاکستانی کمیونٹی سے متعلق امور پر کام کرنا اور پاکستان اور لیبیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کو فروغ دینا اور اس میں اضافہ کرنا ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

نوجوان پاکستان کا مستقبل اور ان کی پہچان پاکستان ہے، گورنرسند ھ

اگلی پوسٹ

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لیے 9 ویں مشترکہ وزارتی کمیشن کااجلاس

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لیے 9 ویں مشترکہ وزارتی کمیشن کااجلاس

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ کے لیے 9 ویں مشترکہ وزارتی کمیشن کااجلاس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper