• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،ملک بھر کے کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کا تین سال کا آزادانہ تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 11, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،ملک بھر کے کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کا تین سال کا آزادانہ تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک بھر کے کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کا تین سال کا آزادانہ تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسٹمز بانڈڈ وئیر ہاؤسز میں کسی بھی بے ضابطگی کی گنجائش نہیں۔پی ایم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق وزیر اعظم نے یہ بات منگل کو اپنے زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے امور بارے جائزہ اجلاس کے دوران کہی ۔وزیراعظم نے حکم دیا کہ کسی بھی بے ضابطگی اور غیر قانونی سرگرمی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف قانون  مطاب سخت کاروائی کی جائے۔ اجلاس میں کسٹم بانڈڈ وئیر ہاؤسز اور ان لینڈ ریونیو انفورسمنٹ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ کسٹمز ویئر ہاؤسز میں پٹرولیم مصنوعات سے متعلق کارگو کی نگرانی وی-باک سسٹم سے منسلک ہے، بانڈڈ تجارت ملک کی کل درآمدات کا 16.5 فیصد ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھر کے کسٹم بانڈڈ وئیر ہاؤسز کی فزیکل سٹاک ویریفیکشن کروائی جائے گی ، ان کی لائسنسنگ اور سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں ،کسٹمز بانڈڈ وئیر ہاؤسز کی ویلیوایشن ٹیسٹنگ کروائی جائے گی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سسٹمز کا جائزہ لیا جائے گا ۔وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ کسٹمز بانڈڈ وئیر ہاؤسز میں بے ضابطگیوں کو ختم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ اجلاس میں وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر پٹرولیم ڈویژن علی پرویز ملک، وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزا فاطمہ، مشیر وزیر اعظم ہارون اختر، رکن قومی اسمبلی عثمان اویسی، گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی

پچھلی پوسٹ

سہ فریقی سکیورٹی شراکت داری کا معاہدہ آسٹریلیا کو مزید غیر محفوظ بنا دے گا،میلکم ٹرن بُل سابق وزیراعظم

اگلی پوسٹ

کولمبیا میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 164 ہوگئیں

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
کولمبیا میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 164 ہوگئیں

کولمبیا میں زلزلے سے اموات بڑھ کر 164 ہوگئیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper