• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کی تحریکِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2026
in پاکستان
0
پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کی تحریکِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی):وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کی تحریکِ آزادی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے اور ان کی منصفانہ جدوجہد میں ہر سطح پر ان کے ساتھ کھڑی ہے۔اپنے بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ بھارت نے 5 اگست 2019 کو یک طرفہ اقدام کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کر دی اور بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35-اے کو منسوخ کر کے بین الاقوامی قوانین اور کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی۔ انہوں نے کہا کہ فاشسٹ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اس اقدام کے ذریعے سیکولر بھارت کے آئین کو ہٹلر اور موسولینی کی سوچ کا آئینہ دار بنا دیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے سنجیدہ سیاسی و دانشور حلقے آج بھی مودی حکومت کے اس فیصلے کی مخالفت کر رہے ہیں، جبکہ تمام ریاستی جبر اور طاقت کے استعمال کے باوجود بھارت کشمیری عوام کے حوصلے پست کرنے میں ناکام رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کا دعویدار بھارت عملا آمریت کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے اور مودی کا دور ہٹلر اور موسولینی کی سوچ کا امتزاج بن چکا ہے۔عظمی بخاری نے کہا کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت ہر سطح پر جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور جماعت کے منشور میں کشمیری عوام کی آزادی اور حقِ خودارادیت کی حمایت سرفہرست ایجنڈا ہے اور پاکستان ہمیشہ کشمیریوں کے جائز حق کے لیے اپنی آواز بلند کرتا رہے گا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیرِ صدارت سی پیک جائزہ کمیٹی کا 91واں اجلاس، اہم منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی لانے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper