• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پانچ اگست کا دن کشمیری عوام کی جدوجہد، قربانیوں اور حقِ خودارادیت کی یاد تازہ کرتا ہے، قمر زمان کائرہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2026
in پاکستان
0
پانچ اگست کا دن کشمیری عوام کی جدوجہد، قربانیوں اور حقِ خودارادیت کی یاد تازہ کرتا ہے، قمر زمان کائرہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):سابق وزیر امور کشمیر و پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ 5 اگست کا دن کشمیری عوام کی جدوجہد، قربانیوں اور حقِ خودارادیت کی یاد تازہ کرتا ہے۔یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آج کے دن ہم جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ کشمیریوں کے بنیادی حقوق اور ان کی منصفانہ جدوجہد کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رہے گی ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل طلب ہے۔خطے میں پائیدار امن اسی وقت ممکن ہے جب کشمیری عوام کو اپنی خواہشات کے مطابق اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیا جائے۔انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ وہ کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کو اپنی قومی ذمہ داری سمجھتے ہوئے امن، انصاف اور انسانی وقار کے اصولوں کی حمایت جاری رکھے۔قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ کشمیری عوام کو امن، انصاف اور آزادی کی نعمت نصیب ہو اور جنوبی ایشیا میں دیرپا امن و استحکام قائم ہو۔

پچھلی پوسٹ

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات ، علاقائی امن، سلامتی اور استحکام کے مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے مسلسل رابطوں اور تعمیری بات چیت کی اہمیت پر زور

اگلی پوسٹ

نجکاری کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جائزہ اجلاس میں ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نجکاری کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جائزہ اجلاس میں ہدایت

نجکاری کے تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف کی جائزہ اجلاس میں ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper