• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

یومِ استحصالِ کشمیر بھارتی غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر کے عوام کی مسلسل قربانیوں، مصائب اور ثابت قدمی کی یاد دلاتا ہے’چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی

5 اگست 2019ء کو بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں، بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کے عالمی طور پر تسلیم شدہ اصولوں کی صریح خلاف ورزی تھے۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
یومِ استحصالِ کشمیر بھارتی غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر کے عوام کی مسلسل قربانیوں، مصائب اور ثابت قدمی کی یاد دلاتا ہے’چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے بھارتی غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ پاکستان کے غیر متزلزل، اصولی اور تاریخی عزمِ حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2019ء کو بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں، بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کے عالمی طور پر تسلیم شدہ اصولوں کی صریح خلاف ورزی تھے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ یومِ استحصالِ کشمیر بھارتی غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر کے عوام کی مسلسل قربانیوں، مصائب اور ثابت قدمی کی یاد دلاتا ہے، یہ دن عالمی برادری کے ضمیر کو بھی جھنجھوڑتا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں ڈھائے جانے والے سنگین مظالم کا نوٹس لے اور انصاف کے قیام اور خطے میں پائیدار امن کے لئے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے ۔ انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019ء کے بعد بھارت نے بھارتی غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنے، اس کی منفرد شناخت کو مسخ کرنے، حقیقی سیاسی قیادت کو دبانے، بنیادی آزادیوں کو سلب کرنے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں مزید شدت پیدا کر دی ہے۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ جبر، ریاستی تشدد اور ظلم کا کوئی بھی ہتھکنڈا کشمیری عوام کی آزادی، وقار اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت کے حصول کی جائز خواہش کو کبھی ختم نہیں کر سکتا۔سید یوسف رضا گیلانی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد میں اپنی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کا پائیدار اور منصفانہ حل صرف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہی ممکن ہے تاکہ وہ آزادانہ طور پر اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں۔انہوں نے کہا کہ یہی منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں دیرپا امن، سلامتی اور خوشحالی کی ضمانت ہے۔چیئرمین سینیٹ نے اقوام متحدہ، عالمی برادری، بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں اور تمام بااثر عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارتی غیر قانونی زیرِ تسلط جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، غیر قانونی اقدامات اور کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کا فوری نوٹس لیں۔ انہوں نے زور دیا کہ یہ ادارے بھارت کو بین الاقوامی قانون، انسانی حقوق سے متعلق اپنی ذمہ داریوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں پر عملدرآمد کا پابند بنانے کے لئے مؤثر کردار ادا کریں۔

پچھلی پوسٹ

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کا سنٹرل پولیس آفس پشاور کا اہم دورہ

اگلی پوسٹ

یومِ شہدائے پولیس کے حوالے سے جی او سی 40 ڈویژن میجر جنرل مدثر سعید کا اعجاز شہید پولیس لائنز ڈیرہ کا دورہ، شہداء پولیس کو خراجِ عقیدت پیش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یومِ شہدائے پولیس کے حوالے سے جی او سی 40 ڈویژن میجر جنرل مدثر سعید کا اعجاز شہید پولیس لائنز ڈیرہ کا دورہ، شہداء پولیس کو خراجِ عقیدت پیش

یومِ شہدائے پولیس کے حوالے سے جی او سی 40 ڈویژن میجر جنرل مدثر سعید کا اعجاز شہید پولیس لائنز ڈیرہ کا دورہ، شہداء پولیس کو خراجِ عقیدت پیش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper