• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف، پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 5 اگست کو "یومِ استحصالِ کشمیر” منائیں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 4, 2026
in پاکستان
0
لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف، پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 5 اگست کو "یومِ استحصالِ کشمیر” منائیں گے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف، پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری (کل )بدھ کو "یومِ استحصالِ کشمیر” منائیں گے تاکہ 5 اگست 2019 کو بھارتی حکومت کی جانب سے کئے گئے غیر قانونی و غیر آئینی اقدامات کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا جا سکے۔5 اگست 2019 کو نریندر مودی کی بھارتی حکومت نے اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آئین کی دفعہ 370 اور 35A کو منسوخ کر کے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی تھی۔کل جماعتی حریت کانفرنس (اے پی ایچ سی ) نے کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کل "یومِ سیاہ” منائیں اور عالمی برادری کو بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف واضح پیغام دیں۔حریت رہنماؤ ں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سات سالوں کا فوجی محاصرہ اور بھارتی مظالم خطے کی شناخت مٹانے کی کوشش ہیں لیکن کشمیری عوام اپنے حقِ خودارادیت کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔

پچھلی پوسٹ

یومِ استحصالِ کشمیر: گلگت بلتستان میں پہلی آل پارٹیز کانفرنس، کشمیریوں کے حق میں متفقہ آواز

اگلی پوسٹ

یومِ شہدائے پولیس ہمیں پولیس اہلکاروں کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یومِ شہدائے پولیس ہمیں پولیس اہلکاروں کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،گورنر سندھ

یومِ شہدائے پولیس ہمیں پولیس اہلکاروں کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،گورنر سندھ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper